٭ خبریں ٭

ایف آئی اے کو ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایف آئی اے کو ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ حکومت نے ڈالر کی قیمت میں اضافہ روکنے کیلئے ذخیرہ اندوزہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

حمزہ شہباز کے گارڈز کیخلاف مقدمہ کی درخواست

نیب نے تھانا ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست جمع کرادی ۔ سب انسپکٹر،ایس ایچ او تھانہ نیب عمر دراز کی جانب سے  دی گئی درخواست میں آٹھ نامعلوم سمیت20 افراد

عطا اللہ عیسیٰ خان کی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈ یا پر پھیلانے والے کے ساتھ کیا ہوا؟

لاہور: پولیس نے گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق گلوکار نے سوشل میڈیا پر اپنی

پولیو کا خاتمہ اجتماعی کاوشوں سے ممکن ہے ، پولیو کا خاتمہ تمام طبقات کے ہر فرد کی اولین ترجیح ہونا چاہیے: احمد کمال مان

پاکپتن (بیورورپورٹ) پولیو کا خاتمہ اجتماعی کاوشوں سے ممکن ہے ، پولیو کا خاتمہ تمام طبقات کے ہر فرد کی اولین ترجیح ہونا چاہیے ، پولیو کے خاتمے سے متعلق لوگوں کا آگاہی دی جائے اور مائیکرو پلان کو مزید

بشریٰ انصاری کی پاک بھارت امن قائم کرنے کیلئے منفرد کوشش

کراچی: پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے ایک گانا جاری کیا ہے جس میں وہ اپنی بہن اسما عباس کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آرہی ہیں۔ نامورپاکستانی اداکارہ و

عوامی مسائل حل کرنے کیلئے مربوط کاوشیں کی جائیں ، عوامی مسائل کے حل میں کوئی دقیقیہ فرو گذاشت نہیں کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر

پاکپتن (بیورورپورٹ) عوامی مسائل حل کرنے کیلئے مربوط کاوشیں کی جائیں ، عوامی مسائل کے حل میں کوئی دقیقیہ فرو گذاشت نہیں کیا جائے گا ، تمام ادارے میرٹ کی کسوٹی پر سائلین کے مسائل حل کریں ،تمام اداروں کے

اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مولانا محمد صدیق مدنی

مسلمان حکمرانوں کو ایک ملی جذبہ کے تحت تمام مسلکوں کو بالائے طاق رکھ کر ایک قرآن رسول اورامت بن کر سوچنا ہو گا چمن (بیوروچیف) اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اگر مسلم امہ نے اب

پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کا 90 یوم تاسیس ون ڈے نالج گالہ اور تقسیم ایوارڈز9اپریل کو ضلع کونسل ہال میں ہوگا

پاکپتن ( بیورورپورٹ) پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کا 90یوم تاسیس ون ڈے نالج گالہ اور تقسیم ایوارڈز9اپریل کو ضلع کونسل ہال میں ہوگا ان خیالات کا اظہار پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے مرکزین سیکرٹری جنرل حکیم لطف اللہ نے میڈیا

صاف و سر سبز پاکستان مہم کی کامیابی مشترکہ کاوشوں سے ہی ممکن ہے : سید حماد رضا بخاری

پاکپتن ( بیورورپورٹ) صاف و سر سبز پاکستان مہم کی کامیابی مشترکہ کاوشوں سے ہی ممکن ہے اور ہر شہری اپنے حصے کے نہ صرف پودا لگائے بلکہ اس کی متواتر طریقے سے آبیاری بھی کرے ان خیالات کا اظہار

تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔ 20 سالہ نوجوان موقع پر جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

فاروق آباد (رانا حمید سے) تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔ 20 سالہ نوجوان موقع پر جانبحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 سالہ عاقب اورعاطف دونوں بھائی جو کہ محلہ رسول پورہ