٭ خبریں ٭

سورج نے زمین کو تنور بنا دیا، طویل لوڈشیڈنگ جاری، شہریوں کا احتجاج

دن چڑھتے ہی سورج نے آنکھ دکھانا شروع کر دی جبکہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ گرمی کے باعث لوگ گھر وں میں دبک گئے۔ ملک میں چند روز سے جاری خشک موسم 

کے دوران ملزمان سے 3185گرام چرس، ہیروئن155گرام برآمد، اشتہاری مجرم گرفتارSOSسپیشل

لگانے کا حکم دیا۔SOSڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ افضال احمد کوثر نے پولیس کو جرائم پیشہ عناصر مجرمان اشتہاریوں، اسلحہ و منشیات فروشوں کے خلاف ناکہ جات  ناکہ کے دوران مقدمہ نمبر30/14مورخہ10.02.14جرم302/148/149ت پ تھانہ صفدر آباد کے مجرم اشتہاری افتخار احمد

نواز شریف روڈ سچا سودا تا صفدر آباد ، احکامات جاری۔ علاقہ کے معززین کا شہباز شریف اور برجیس طاہر کو خراج تحسین

وزیرِ اعلی پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر کی سفارش پر نواز شریف روڈ سچا سودا تا صفدر آباد تک سڑک کی مرمت کے لئے فوری طور پر احکامات جاری کر

سٹی آرگنائزر فاروق آباد کیلئے چوہدری طاہر قریشی کی ضلعی صدر عوامی مسلم لیگ چوہدری مرتضی ورک سے اہم ملاقات

تفصیل کے مطالق سٹی آرگنائزر فاروق آباد کیلئے چوہدری طاہر قریشی کی ضلعی صدر عوامی مسلم لیگ چوہدری مرتضی ورک سے اہم ملاقات۔ اس موقع پر خادم حسین بھٹی، شاہد بشیر، اعظم واہلہ اور زاہد اقبال بھی موجود تھے اس

فاروق آباد کے نواحی گائوں میں آگ لگنے سے 80ایکڑ گندم جل کر راکھ

فاروق آباد کے نواحی گائوں میں تقریباً 70 لاکھ روپے کی گندم جل کر راکھ ہو گئی تفصیل کے مطابق فاروق آباد تھانہ صدر کے علاقے ڈیرہ گجراں میں نامعلوم وجوہات سے گندم کی تیار فصل میں آگ بھڑک اُٹھی

گزشتہ روز شیخوپورہ پولیس کا کریک ڈائون 15 مجرمان اشتہاری اور 4 عدالتی مفرور گرفتار

تفصیلات کےمطالق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ افضال احمد کوثر نے پولیس کو جرائم پیشہ عناصر، مجرمان اشتہاریوں، اسلحہ و منشیات فروشوں اور قحبہ خانوں کے خلاف کریک ڈائون کرنے کا حکم دیا۔ پولیس نےاپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار

رسم مہندی کی تقریب میں دولہا قتل، شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا

ارشد ملک ولد الیاس ملک جو کہ تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ مسلم ٹائون کا رہائشی تھا گزشتہ روز اس کی مہندی کی تقریبات جاری تھیں کہ ناظم ملک اپنے تین نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ اس کو ملنے

فاروق آباد اور گردو و نواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

 فاروق آباد، سچا سودا، بھنڈور، مریدکے، بٹر، کجر، دولت پور، ایشرکے اور ڈیرہ نگاہ وغیرہ کے علاقوں میں ہر گھنٹہ کے بعد دو گھنٹہ بجلی نہیں ملتی۔ عوام سراپا احتجاج مرکزی انجمن آڑھتیاں، مرکزی انجمن اپروچ روڈ، پاکستان محمد پارٹی،

ڈی آئی جی موٹر ویز پولیس محمد شکیل مرزا کے اچانک انتقال پر علاقہ بھر کی مختلف شخصیات اور تنظیموں کا اظہارِ تعزیت

سٹی فاروق آباد سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی جنرل موٹر ویز پولیس محمد شکیل مرزا کے اچانک انتقال کر جانے پر علامہ بھر کی مختلف شخصیات اور تنظیموں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت

سرزمین فاروق آباد کے سپوت ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا شکیل بیگ حرکت قلب بند ہونے سے خالقِ حقیقی کو جاملے

سرزمین فاروق آباد کے سپوت ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا شکیل بیگ حرکت قلب بند ہونے سے خالقِ حقیقی کو جاملے، مرزا شکیل نے میٹرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول فاروق آباد سے ٹاپ پوزیشن میں کی۔ ایف ایس سی