٭ خبریں ٭

پائی خیل: سنیئر صحافی امان اللہ خان کی والدہ دل کو دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں

پائی خیل(نامہ نگار) سنئیرصحافی امان اللہ خان بجلی ،گورنمنٹ کالج پاکستان اٹامک انرجی کمیشن چشمہ کے لبریرین ظفراللہ خان عثمان خیل اورسائیکل ورکس موچھ سیف اللہ خان عثمان خیل موچھ کی والدہ ،پریس کلب موچھ کے صدررحمت اللہ خان ہزارے

داؤد خیل: بہار کی آمد کانٹوں کو پھولوں کا خوشنما اضافہ دے رہی ہے۔ آسمان پر بادلوں کی بہار بھی دکھائی دے رہی ہے۔ (ذوالفقار خان)۔

برمنگھم: کونسلر محمد اخلاق پرخلوص، دیانتدار، صادق و امین سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ خدا ترس اور درویش صفت انسان ہیں

برمنگھم: عظیم بر طانیہ کے دا رلخلا فہ کے بعد دوسرے بڑے شہر برمنگھم جسے ایشین کمیونٹی کی اکثریت والا علاقہ بھی جانا جاتا ہے کی ایک اہم اور با وقار شخسیت جو کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں کونسلر

فاروق آباد: لاہور میں ہلاک ہونے والے مسیحیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فاروق آباد کی مقامی کرسچن کمیونٹی کی احتجاجی ریلی

فاروق آباد : لاہور میں دہشت گردی میں ہلاک ہونے والے مسیحیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فاروق آباد کی مقامی کرسچن کمیونٹی نے بلدیہ فاروق آباد سے لاری اڈہ تک احتجاجی ریلی نکالی،ریلی میں سینکڑوں افراد شامل تھے جنہوں پلے

فاروق آباد: مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر چار قصابوں کے خلاف مقدمات درج ، گوشت تلف کر دیا گیا : ڈاکٹر محمد قیصر خلیق قریشی

فاروق آباد : مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر چار قصابوں کے خلاف مقدمات درج مضر صحت گوشت تلف کر دیا گیا ۔ڈاکٹر محمد قیصر خلیق قریشی (سینئر ویٹرنری آفیسر )فاروق آباد نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مضر

لاہور: دہشت گردوں نے اس کاروائی سے عیسائی اور مسلمانوں کو لڑانے کی ناکام کوشش کی ہے۔، عقیل خان

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان یوحنا آباد میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔کالمسٹ کونسل کے صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، نائب صدر امتیازشاکر، چئیرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر،پنجاب

پائی خیل: وقفہ وقفہ سے موسلادھاربارش ،کاروبارزندگی مفلوج ہوکررہ گئی

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں وقفہ وقفہ سے موسلادھاربارش ،کاروبارزندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں پندرہ روزسے وقفہ وقفہ سے موسلادھاربارشوں کاسلسلہ جاری ہونے سے آمدورفت کے راستے بندہوکررہ گئے ہیں جس سے لہلہاتی

پائی خیل: بوٹی مافیا کے ذریعے کامیاب ہونیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا : احمد نواز خان نیازی

پائی خیل(نامہ نگار)امتحانی سنٹر سے بوٹی مافیا کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے میٹرک امتحان صاف و شفاف طریقے سے لینے کے ساتھ کسی بھی طلباء سے ناانصافی، زیادتی نہیں کی جارہی تمام طلباء سے مساوی سلوک کررہے ہیں کیونکہ

پائی خیل: آقاﷺکی محبت ہی دین حق کی شرطِ اوّل ہے آپﷺکی ذات کواللہ تعالیٰ نے ایمان کی جان قراردیا: مفتی جنید رضا خان

پائی خیل(نامہ نگار)معروف مذہبی راہنماعلامہ مفتی محمدجیندرضاخان قادری ناظم اعلیٰ جامعہ انوارالحدیث نزدشیل پمپ نے کہاکہ آقاﷺکی محبت ہی دین حق کی شرطِ اوّل ہے آپﷺکی ذات کواللہ تعالیٰ نے ایمان کی جان قراردیاہے ۔اگرکوئی شخص ایک کروڑبارلاالہ الااللہ کہتارہے

لاہور: ملک بھر کے صحافیوں کے مسائل ،پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے پلیٹ فارم کے ذیعے حل کئے جائیں گے:کاشف بشیر خان

لاہور: پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کا مرکزی دفتر سبنم سینٹر لاہور میں ہنگامی اجلاس منعقد۔تفصیل کے مطابق صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے ملک بھر میں متحرک صحافتی تنظیم پاکستان گروپ آف کے تمام مرکزی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس