٭ خبریں ٭

پاکستان اور آئرلینڈ میں سے جو جیتا وہ کوارٹر فائنل میں، ٹائی ہوا تو دونوں

کرکٹ کے عالمی کپ میں گروپ میچز کا مرحلہ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ گروپ اے اور گروپ بی میں صرف دو ہی ٹیمیں ناقابلِ شکست رہیں۔ گروپ اے سے کون کون کوارٹر فائنلز میں جائیں گی اس کا فیصلہ

باپ بیٹی فلمی پردے پر پہلی بار ساتھ ساتھ

بالی وڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا پہلی بار اپنے والد شتروگھن سنہا کے ساتھ فلم کے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گی۔ ہدایت کار اے آر مورگ داس کی آنے والی فلم میں باپ اور بیٹی کی یہ جوڑی کام

۔’فروزن‘ کی سنیما سکرین پر واپسی کی تصدیق

امریکی فلم ساز کمپنی ڈزنی نے اپنی کامیاب ترین اینیمیٹڈ فلم ’فروزن‘ کا سیکوئل بنانے کی تصدیق کر دی ہے۔ جمعرات کو کمپنی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’موسم کی پیشنگوئی: سردیاں آنے کو ہیں۔ ڈزنی اینیمیشن فروزن

ایسی ثقافت چولہے میں ڈال دیں جو عورت کی تذلیل کرتی ہے

لیزلی ایڈون کی دستاویزی فلم ’انڈیاز ڈاٹر‘ یعنی انڈیا کی بیٹی پر بھارتی حکومت کی پابندی کے باوجود بالی وڈ کی کئی شخصیات نے اسے دکھانے پر زور دیا ہے۔ اس فلم کی حمایت کرنے والی شخصیات میں نصيرالدین شاہ، پریش

دنیا میں 2014 میں کاربن کے اخراج میں اضافہ نہیں ہوا

انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے مطابق گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن گیسوں کے اخراج کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ گذشتہ 40 برس میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی اہم اقتصادی بحران کی غیر موجودگی

برج خلیفہ سے عقاب کی ویڈیو کیمرے کے ساتھ پرواز

دبئی میں ایک عقاب نے کیمرے کے ساتھ دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے زمین تک پرواز کی ہے۔ درشن نامی عقاب کی پشت پر ویڈیو کیمرہ نصب تھا اور 829.8 میٹر بلند عمارت سے زمین پر

چاند کی سطح پر 200 کلو میٹر وسیع گڑھا دریافت

سائنسدانوں نے چاند پر زمین کی جانب 200 کلومیٹرگہرا ایک گڑھا دریافت کیا ہے جس کی عمر تقریباً چار ارب سال بتائی جا رہی ہے۔ اس گڑھے کا نام ہوا بازی کی پیش رو خاتون امیلیا ایرہارٹ کی یاد میں

پائی خیل: گرانفروشوں کی من مانیاں، اپنی مرضی کے ریٹ مقرر، ریٹ لسٹ آویزاں کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردنواح میں گرانفروشوں نے اُت مچارکھی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردنواح میں سبزیات،فروٹس،گوشت اوردیگرخوردونوش کی اشیاء کے من مانے ریٹ مقررکرکے شہریوں کوفروخت کرکے دونوں ہاتھوں سے لوٹاجارہاہے ۔کریانہ دکانوں پرکہیں بھی ریٹ

پائی خیل: حسن اخلاق مومن کے لئے سرمایہ حیات اورباوقارزندگی گزارنے کابہترین طریقہ ہے: قاری محمد ابو بکر سبحانی

پائی خیل (نامہ نگار) معروف مذہبی راہنماقاری محمدابوبکرسبحانی خطیب جامع مسجدعطاء اللہ خان نے کہاکہ حسن اخلاق مومن کے لئے سرمایہ حیات اورباوقارزندگی گزارنے کابہترین طریقہ ہے۔قرآن وسنت کے فروغ کے لئے اوردینی اقدارکی تبلیغ کے لئے کام کرنیوالوں کے

پائی خیل: حبیب بینک پائی خیل میں اے ٹی ایم مشین کی سہولت نہ ہونے کے باعث عوام پریشانی سے دوچار

پائی خیل (نامہ نگار)حبیب بینک پائی خیل برانچ میں اے ٹی ایم مشین کی سہولت نہ ہونے کے باعث عوام پریشانی سے دوچارتفصیلات کے مطابق حبیب بینک پائی خیل برانچ کوپائی خیل شہرسے تین کلومیٹردورمنتقل کرکے اڈاریلوے اسٹیشن پائی خیل