٭ خبریں ٭

حکیم محمد ایوب قریشی کو ضلعی چیئرمین بیت المال بننے پر رانامحمداصغر ودیگر کی مبارکباد

ان کی تعیناتی سے مستحق افراد کو ریلیف ملے گا،حکیم مشتاق نٹال ،شیخ انوار،راناذیشان واں بھچراں(ایف یو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے فنانس سیکرٹری ،ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،ممبر پنجاب کونسل حکیم حاجی ملک

۔20 لا کھ حجاج کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے شعور و آگہی کی ضرورت ہے ،ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج برطانیہ

عبادات ہو ں یا دنیا وی معمولات صحت اور حفاظت انسانی حقوق کا بنیا دی پہلو ہے جسے کسی بھی لمحہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے حجاج کرام اپنے فرائض کی ادا ئیگی سے قبل تمام منا سک

پرانے ٹائروں سے بدل رہا ہے خیبر پختونخواہ

پشاور (سٹی رپورٹر) بدل رہا ہے خیبر پختونخواہ کے نام پر پی ڈی اے نے جی ٹی روڈ پشاور پر بیوٹیفیکیشن کے نام پر نیا سلسلہ تو شروع کردیا ہے جو کہ بہت حد تک بہتر بھی ہے لیکن حال

جھنگ میں پہلی بار موبائل ہیلتھ سروس کا آغاز

جھنگ (حبیب الرحمن) محکمہ صحت کی جانب سے جھنگ میں پہلی بار موبائل ہیلتھ سروس کا آغاز کیا گیا۔اس ہیلتھ سروس کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ایک ایمبولینس چلائی گئی ہے جسے مکمل ڈسپنسری کا درجہ حاصل ہے۔اس ایمبولینس

گندی نالی میں پڑے ٹیوب ویل کے وال اور بڑے پائپ

پشاور(سٹی رپورٹر) زیر نظر تصویر میں گڑھی سکندر خان میں آٹھ ہزار کی آبادی کیلئے سابق دور حکومت میں ٹیوب ویل قائم کیا گیا تاکہ صاف پانی میسر ہوسکے لیکن صورتحال یہ ہے کہ ٹیوب ویل کی مین وال گندے نالے

تین کمسن بچوں کے باپ نے جائید ادکی تقسیم کے تنازعہ پر حقیقی بھائی سے جھگڑ کر خود کشی کرلی

فاروق آباد (ایف یو نیوز) تین کمسن بچوں کے باپ نے جائید ادکی تقسیم کے تنازعہ پر حقیقی بھائی سے جھگڑ کر خود کشی کرلی بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد تھانہ صدر کے علاقہ ڈیرہ ملاسنگھ میں سلطان علی

تیزبارش سے ٹریفک کانظام درہم برہم،برساتی نالوں کاپانی سڑکیں بہاکرلے گیا

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں تیزبارش سے ٹریفک کانظام درہم برہم،برساتی نالوں کاپانی سڑکیں بہاکرلے گیا۔ تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں گزشتہ روزعلی الصبح ہونیوالی تیزبارش سے پہاڑوں سے آنیوالے برساتی نالوں میں طغیانی کی وجہ

سفر حج پر جانے سے پہلے حج کے مناسک سیکھنا انتہائی ضروری ہیں : ڈاکٹر خالد محمود

حج کے تین(3) فرض اور چھ( 6)واجب ہوتے ہیں:ڈاکٹر طارق محمود راولپنڈی (ایف یو نیوز) بصری تربیت گاہ مناسک حج و عمرہ سیٹلائیٹ ٹاؤن ، راولپنڈی میں عازمین حج کیلئے مناسک حج کی سمعی و بصر ی تربیت کا پروگرام

بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹی کا انعقاد

باہمی مشاورت سے ڈاکٹر شاہد محمود سرپرست،ڈاکٹرحاجی محمد اسلم چیئرمین اور ڈاکٹرمحمدناصرچوہدری نائب صدر منتخب ہوئے بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹی منعقد

قتل ہونیوالے14سالہ ساحل خان کے والدسے ڈی پی او میانوالی کا اظہارتعزیت

پائی خیل(نامہ نگار)ڈی پی اومیانوالی صادق علی خان ڈوگرنے کہاکہ جرائم پیشہ اورقتل وغارت کرنیوالے عناصرکوعبرت کانشان بنادیں گے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اومیانوالی صادق علی خان ڈوگرنے کہاکہ جرائم پیشہ اورقتل وغارت کرنیوالے کسی بھی رعایت کے حقدارنہیں