٭ سندھ ٭

مسلم لیگ ن نے وفاقی وزیرمذہبی امور سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن کی حکومت کی نسبت حج 2 گناہ مہنگا ہوگیاہے۔نوازشریف نے اپنے ہر دور میں حاجیوں کو خصوصی ریلیف فراہم کیا۔حاجیوں کی بددعائیں حکومت کا خاتمہ کردینگی۔شبیر انصاری  حیدرآباد: مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے ممبر وسابق

پیپلزیوتھ کی جانب سے پیپلزپارٹی کا 51واں یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

پیپلزیوتھ کے کارکنان قافلوں کی صورت میں مشعل بردار ریلی کے ساتھ جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہوئے ۔جگہ جگہ کیک کاٹنے کی تقاریب اور آتش بازی کے مظاہروں نے ماحول کو گرما دیا۔گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار کارکنوں

سنی تحریک کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے عظیم الشان مرکزی میلاد ریلی کا انعقاد

کراچی: سنی تحریک کے سربراہ علامہ بلال سلیم قادری کی قیادت میں سنی تحریک کی جانب سے عیدمیلاد النبی ﷺکے حوالے سے عظیم الشان مرکزی میلاد ریلی کا انعقاد، سالہا سال سے نکالی جانے والی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں

پی آئی اے کی پرواز معتمرین کا سامان جدہ ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی

کراچی: قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز 762 معتمرین کا سامنا سعودی عرب ہی چھوڑ آئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ’باکمال لوگ لاجواب سروس ‘ کی بے انتظامی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، پی آئی اے نے

اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنا خطرناک ثابت ہوگا:پیپلزیوتھ

کراچی: پیپلزیوتھ سندھ کے ترجمان تیمو رعلی مہر نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنا خطرناک ثابت ہوگا،حکمرانوں کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے موجودہ وفاقی حکومت کے ارادے خطرناک ہیں وہ اٹھارویں ترمیم ختم کر کے

لفظی مذمتوں سے کام چلانے والے حکمران کشمیرکو آزاد نہیں کرواسکتے، ایاز میمن

کراچی : چیئر مین کراچی تاجر الائنس و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کشمیر میں 71سالہ بھارتی تسلط اور یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی بھارتی دہشت

پیپلز یوتھ سندھ کے وفد کی چیئرمین پیپلزپارٹی سے ملاقات، تنظیمی امور اور یوتھ پالیسیوں پر تبادلہ خیال

کراچی: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے وفد کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوسے ملاقات۔ صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن جاوید نایاب لغاری ، جنرل سیکرٹری شعیب مرزا اور ترجمان سندھ تیمور مہر بھی ملاقات میں شریک تھے۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان

پارٹی سے ملک کو نقصان پہنچا تو اسے ختم کردینگے،مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جس دن لگا کہ پارٹی سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے ،اسی دن پارٹی ختم کردیں گے، ہمیں اختلافات رکھتے ہوئے جینےکا سلیقہ سیکھنا ہے ۔

کراچی کے بلوچوں کا سائیکلنگ میں نیا ورلڈ ریکارڈ، 550کلومیٹر کی کراچی سے گوادر تک کی ریس نے سائیکلنگ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کوسٹ گارڈ اینٹی ٹیرر ازم ، اینٹی نارکوٹکس سیکنڈ ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس میں 26سائیکلسٹوں کی شرکت اورنگی ٹاؤن کے محمد عرفان نے پہلی، ماڈل کالونی کے کاشف بشیر نے دوسری اور لیاری کے محمد یاسین نے تیسری

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ڈیفینس آف ہیومن رائٹس پاکستان کے مرکزی نمایندوں محمد فرقان اور وقاص زاہد نے کراچی کا تنظیمی دورہ کیا

کراچی (ایف یو نیوز) لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ڈیفینس آف ہیومن رائٹس پاکستان (ڈی ایچ آر پاکستان) کے مرکزی نمایندوں محمد فرقان اور وقاص زاہد نے کراچی کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورہ کا مقصد