٭ شیخوپورہ ٭

بیساکھی میلہ پر تین ہزارسکھ یاتری10روزہ دورے پر ننکانہ صاحب آئیں گے

شیخوپورہ: بیساکھی میلہ پر تین ہزارسکھ یاتری10روزہ دورے پرپاکستان ننکانہ صاحب آئیں گے۔ تفصیلات کہ مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی بھارت سمیت دنیا بھرسے سکھوں کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی اوروہ اپنے مقدس مقامات کرتارپور ننکانہ صاحب

شیخوپورہ موٹروے ایم ٹو پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ انٹرچینج سے 13 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث مزدا کی

خان پور نہر میں کار گرنے سے محلہ سلطان پورہ کے رہائشی 5 دوست ڈوب گئے

شیخوپورہ- خان پور نہر میں کار گرنے سے محلہ سلطان پورہ کے رہائشی 5 دوست ڈوب گئے- ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر 4 افراد کو نہر سے نکال لیا جبکہ 1 کی تلاش جاری- ڈوبنے والے 4 افراد

مثبت صحافت کے علمبردارسینئر صحافی اور کالم نگار حامد قاضی کو کالمسٹ کونسل آف پاکستان سی سی پی کا مرکزی نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔پاک میڈیا کلب شیخوپورہ

شیخوپورہ (ایف یو نیوز) مثبت صحافت کے علمبردار سینئر صحافی اور کالم نگار حامد قاضی کو کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا مرکزی نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ڈاکٹر غازی شاہد علوی چیئر مین کالمسٹ کونسل

وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کا ڈی ایچ کیو شیخوپورہ کا دورہ

شیخوپورہ (ایف یو نیوز) سرکاری ہسپتال کے مریضوں میں اکثریت غریب عوام کی ہوتی ہے جبکہ ڈی ایچ کیو شیخوپورہ اور چلڈرن کمپلیکس میں غریب مریضوں کی شنوائی نہیں ہوتی، نہ ان کے لیے میڈیسن میسر ہے اور نہ ہی دیگر

پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 8.1 ریکارڈ کی گئی

شیخوپورہ (ایف یو نیوز) شیخوپورہ سمیت پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی

طالبان اور افغانستان کے مابین امن مذاکرات کی میزبانی عالمی سطح پر پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے: برجیس طاہر

شیخوپورہ(سٹاف رپورٹر) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مری میں طالبان اور افغانستان کے مابین امن مذاکرات کی میزبانی عالمی سطح پر پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے،اگر طالبان نمائندوں اور

گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو جرمانے کی بجائے گرفتار کریں: ڈی سی او کرن خورشید

شیخوپورہ (سٹاف رپورٹر) ڈی سی او شیخوپورہ کرن خورشید نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ گراں فروشوں ،ذخیرہ اندوزوں ،ملاوٹ کے مرتکب افراد کے خلاف جرمانوں کی سزا کے بجائے انہیں گرفتار کر کے جیل بھجوائیں

Graduation ceremony of PSDF driving course 2nd batch 2015

Sheikhupura (Staff Reporter) Graduation ceremony of PSDF driving course 2nd batch 2015 was held at NH&MP Training College on 16 June 2015. W/IG National Highways and Motorway Police Muhammad Saleem Bhatti, PSP graced the occasion as chief guest. Representatives of

کرن خورشید ڈی سی او شیخوپورہ تعینات، اس سے پہلے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر اور ایڈمنسٹریٹر تحصیل کونسل رہ چکی ہیں

شیخو پورہ (سٹاف رپورٹر) نئی ڈی سی او کرن خورشید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ کچھ عرصہ قبل شیخوپورہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر اور ایڈمنسٹریٹر تحصیل کونسل کے فرائض بھی سرانجام دے چکی ہیں جس دوران