٭ پائی خیل ٭

لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین 8ماہ کی تنخواہ سے محرو م

پائی خیل (نامہ نگار)لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین 8ماہ کی تنخواہ سے محرو م تفصیلات کے مطابق لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین بیلدار،پمپ آپریٹرودیگر کو8ماہ سے تنخواہ کا نہ ملناظلم عظیم کے مترادف ہے

ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ہے ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے،حافظ کریم اللہ چشتی

پائی خیل (نامہ نگار)ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ہے ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت کے ناظم نشرواشاعت حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن جوگزشتہ کچھ سالوں سے ہمارے معاشرے

روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی ’’محبت مصطفیﷺ‘‘کے نتائج

پائی خیل (نامہ نگار) روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی ’’محبت مصطفیﷺ‘‘کے نتائج کاباقاعدہ اعلان کردیاگیا۔جس میں اوّل پوزیشن کامران غنی صباپٹنہ انڈیا،دوم پوزیشن حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی جبکہ سوم پوزیشن محترمہ فریال

مدرسہ کے طلباء وطالبات میں ٹوپیاں، جرابیں اورسکارف تقسیم کرنے کے لئے ایک پُروقارتقریب کااہتمام

پائی خیل (نامہ نگار)دینی مدارس اسلام کی اشاعت کابنیادی مضبوط قلعہ ہیں۔جہاں پرتشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مدرسہ غوثیہ مہریہ نصیریہ متصل جامع مسجدشیرخیل المعروف شریں والی پائی خیل میں مخیرحضرات ڈاکٹرخالدمحمودناظم اعلیٰ بصری تربیت گاہ راولپنڈی،حاجی

چکڑالہ میانوالی کے رہائشی عبدالمجید کو’’بیسٹ سافٹ وئیرڈویلپئیراینڈبیسٹ آئی ٹی سروس‘‘ کے ایوارڈسے نوازاگیا

پائی خیل(نامہ نگار)چکڑالہ میانوالی کے رہائشی عبدالمجیدکو’’بیسٹ سافٹ وئیرڈویلپئیراینڈبیسٹ آئی ٹی سروس‘‘کے ایوارڈسے نوازاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی آرٹس کونسل میں Montage Events and Bussiness Consultants اور Media Hub Pakistan نے مشترکہ طور پر ’’ہیروزآف پاکستان ایوارڈ2016‘‘کاانعقادکیا۔جس میں عبدالستارایدھی خراج

لفٹ اری گیشن سکیم کوفوری چالوکرکے پانی کوٹیل تک پہنچاکرکسانوں کومکمل ریلیف دیاجائے

پائی خیل (نامہ نگار) پائی خیل لفٹ اری گیشن سکیم کوفوری چالوکرکے پانی کوٹیل تک پہنچاکرکسانوں کومکمل ریلیف دیاجائے ۔ڈی سی اوشوزب سعید تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزڈی سی اومیانوالی شوزب سعیدنے ایکسین انہارمیانوالی ڈویژن راشدخان،ایکسین ای ماڈلنگ محمدرفیق سوبھی

پائی خیل اورگردونواح میں استعمال شدہ سرنجوں کوری سائیکل کرکے مارکیٹ میں بیچاجارہاہے جس سے کئی موذی امراض پھوٹ رہے ہیں

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں استعمال شدہ سرنجوں کوری سائیکل کرکے مارکیٹ میں بیچاجارہاہے جس سے کئی موذی امراض پھوٹ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں انسانوں میں استعمال ہونے والی پرانی سرنجوں کوری سائیکل

پائی خیل کا55سالہ موٹرسائیکل سوارتین بچوں سمیت حادثے کاشکار،خودموقع پرجاں بحق جبکہ بیوی ایک بچہ اوربچی شدیدزخمی

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل کا55سالہ موٹرسائیکل سوارتین بچوں سمیت حادثے کاشکار،خودموقع پرجاں بحق جبکہ بیوی ایک بچہ اوربچی شدیدزخمی حالت میں ہسپتال داخل تفصیلات کے مطابق پائی خیل ریلوے اسٹیشن کا رہائشی 55سالہ حساس ادارے کاملازم کشمیرخان ولدعباس خان

یوسی پائی خیل میں 25 سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے

پائی خیل (نامہ نگار)یوسی پائی خیل میں 25 سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پائی خیل کی حدودمیں 25سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے ۔جن میں سب سے زیادہ مسلک اہلسنت حنفی بریلوی کے23،مسلک

پائی خیل اورگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ،درزی عیدکے موقع پرآرڈروں سے پریشان تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کوپریشان کررکھاہے ۔بجلی کی دن رات غیراعلانیہ