٭ ننکانہ صاحب ٭

اقلیتی برادری میں میٹرک میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی ہونہار سکھ طالبہ نے انڈین امداد ٹھکرا دی

ننکانہ صاحب (سٹاف رپورٹر) گرودوارہ جنم استھان کے ہیڈ گرنتھی گیانی پریم سنگھ کی ہونہار بیٹی رنبیر کور نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2015ء میں 1035نمبر حاصل کر کے اقلیتی برادری میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ بھارتی شرومنی کمیٹی