٭ میانوالی ٭

سود خود مافیا نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا

میانوالی(ایف یو نیوز)سود خود مافیا نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا،میانوالی واں بھچراں اور دیگر علاقوں میں سادہ لوح متوسط طبقہ کو نقد اور آسان اقساط کی آڑ میں سہانے سپنے دکھا کر لوٹا جانے لگا۔

حکومت لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لے دن رات کوشا ں ہیں: رانامحمداصغر

میانوالی(ایف نیو نیوز)مسلم لیگ(ن)کی حکومت لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لے دن رات کوشا ں ہیں ،مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ہی ملک سے اندھیرے ختم ہو ں گے۔ ان خیالا ت

پانامہ لیکس کی آڑ میں حکومت کے خلاف سازش ،چائنا اور پاکستان کیخلاف عالمی سازش ہے

میانوالی(ایف یو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل میانوالی کا اجلاس ہوا جسکی صدارت تحصیل صدر ملک احمد خان حیدری آف چکڑالہ نے کی اور نظامت کے فرائض تحصیل جنرل سیکرٹری حکیم عبدالقیوم خان نے ادا کئے اجلاس میں تحصیل سینئر

پانامہ لیکس پر سیاست کرنے والے یہود اور نصارا کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں : ایوب قریشی

میانوالی(ایف یو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے پانامہ لیکس پر سیاست کرنے والے کو خبر دار کیا ہے کہ وہ جمہوریت اور پاکستان کی ترقی کو تباہ کرنے کی سازش میں

ضلع میانوالی میں معاشی اور تعلیمی انقلاب سے ترقی و خوشحالی کا آغاز ہمارے قائدین نے کردیا : عبید اللہ خان

میانوالی(ایف یو نیوز)ضلع میانوالی میں معاشی اور تعلیمی انقلاب سے ترقی و خوشحالی کا آغاز ہمارے قائدین نے کردیا ہے میں اور ضلع مسلم لیگ ن کے حکیم محمد ایوب قریشی،ملک احمد خان حیدری اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر

نمل اور چکڑالہ میرا گھر ہے مجھے اس علاقے کے ساتھیوں پر فخر ہے : عبید اللہ خان

میانوالی(ایف یو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن اوور سیز پاکستانی آئر لینڈ ،یورپ کے چیئر مین ملک عطاء عوان آف نمل نے عبید اللہ خان شادی خیل ایم این اے ،ضلعی جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی،چیئر مین یوسی نمل ذیلدارملک

پنجاب حکومت کا ٹیکنیکل سٹاف کو مستقل کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

میانوالی (ایف یو نیوز) پنجاب حکومت کا ٹیکنیکل سٹاف کو مستقل کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ٹیوٹا ضلع میانوالی کی ضلعی منیجمنٹ پرنسپل ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف نے ملازمین

میانوالی کا اعزاز، ایم ایس سی آنرز ایگری کلچر کا طالبعلم رمیض اکرم خان نے پاکستان گولڈمیڈل حاصل کرلیا

میانوالی (ایف یو نیوز) میانوالی کا اعزاز، ایم ایس سی آنرز ایگری کلچر کا طالبعلم رمیض اکرم خان نے پاکستان گولڈمیڈل حاصل کرلیا، سابق منیجر ایس ایم ای بنک اکرم خان نیازی کا ہونہار بیٹا اور لیفٹیننٹ انجنیئرنگ کور راحیل

پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

میانوالی (ایف یو نیوز) پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ، گذشتہ روز چیئرمین ڈرافٹس مین فیڈریشن حاجی عالمگیر کی قیادت میں یونین کے عہدیداروں صدر عامر عزیز خان، چیئرمین ریونیو سٹاف حاجی امان

محمود جاوید خان کی وفات پر واں بھچراں کے سینئر صحافیوں کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

میانوالی (ایف یو نیوز)میانوالی کے سینئر صحافی محمودجاوید خان کی وفات پر واں بھچراں کے سینئر صحافیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے شعبہ صحافت کیلئے ایک بڑا نقصان قرار دیا ۔واں بھچراں کے سینئر صحافیوں