٭ جمبر ٭

عید میلادالنبی کے حوالے سے پیف پارٹنر رفیق ماڈل سکول جمبر میں بچوں کے درمیان نعت اور تقریرکے مقابلے

حضرت محمد ﷺ کی زندگی دنیا کے لیے بہترین نمونہ ہے ۔ عقیل خان کالمسٹ یہ کائنات صرف اورصرف حضرت محمدﷺ کے لیے بنائی گئی۔ ذاکر شاہ جمبر(ایف یو نیوز) عید میلادالنبی کے حوالے سے پیف پارٹنر رفیق ماڈل سکول

پی ٹی سی ایل پتوکی کے ملازم ظفر کی نااہلی کی وجہ سے صارف کو ناجائز بل پڑگیا

جمبر(ایف یو نیوز) پی ٹی سی ایل پتوکی کے ملازم کی نااہلی کی وجہ سے پی ٹی سی ایل صارف کو دوماہ سے ناجائز بل ادا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے جمبر

تعلیم مرد اور عورت دونوں کے لیے ضروری ہے،تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے، ذیشان ماجد

میدان تعلیم میں ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، صابرمغل کالمسٹ ،مرزایسین بیگ جمبر(ایف یو نیوز) رفیق ماڈل گرلز ایلیمنٹری سکول کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مہمانان خصوصی چئیرمین یونین کونسل جمبر رانا

یوم پاکستان کی خصوصی تقریب کل رفیق ماڈل گرلزایلیمنٹری سکول جمبر میں منعقد ہوگی۔

جمبر(ایف یو نیوز) 23مارچ یوم پاکستان کی تقریب کل رفیق ماڈل سکول میں ہوگی۔ تقریب کا آغاز صبح دس بجے ہوگا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی ذیشان ماجد ایڈیٹرانچیف انصاف ٹی وی، نامور تجزیہ نگار اور کالمسٹ صابر مغل، کالمسٹ مرزا

۔16دسمبر سقوط ڈھاکا اور آرمی پبلک سکول پر حملے کی وجہ سے پاکستان کے لیے دردناک بن گیا، عقیل خان

شہید بچے قوم کو یکجا کرگئے ،آج ہر زبان پر ان کا نام ہے،پرنسپل جمبر(سٹاف رپورٹر) آرمی پبلک سکول کے شہدا سے اظہاریکجہتی کے لیے رفیق ماڈل سکول میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ شہید بچوں کے لیے قرآن

رفیق ماڈل سکو ل جمبر میں یوم آزادی کی تقریب ، عقیل خان کالم نگار کا خطاب

جمبر(سٹاف رپورٹر) رفیق ماڈل سکو ل جمبر میں یوم آزادی کی تقریب ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی عقیل خان کالمسٹ/ایڈیٹر تھے۔ تقریب میں بچوں نے بھر پور حصہ لیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے ہوا۔ اس

جمبر: بچوں کو ہی کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے: اشفاق خان

جمبر: رفیق ماڈل سکول جمبر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی عقیل خان کالمسٹ اور اشفاق خان تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ بچوں نے ایک مخصوص انداز میں آئے مہمانوں کو خوش

جمبر:شہداء پشاور کے لیے جمبرکی تمام مساجد میں خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

جمبر: 16دسمبر کو پشاور میں ہونے والے سانحہ پرآج بروز جمعہ تمام مساجد میں شہدا ء پشاور کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہدا کے ورثا کے لیے صبرو جمیل اور شہدا کے لیے جنت میں اعلیٰ مقام کی دعائیں

جمبر: رفیق ماڈل سکول جمبر کا سانحہ پشاور پر احتجاجی مظاہرہ اور شہیدوں کے لیے دعا

جمبر: رفیق ماڈل سکول جمبر کے زیراہتمام آرمی سکول پشاور میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ بچوں اور بچیوں نے بینرز اور پوسٹر اٹھائے ہوئے تھے جن پر مختلف قسم کے نعرے درج