٭ ہارون آباد ٭

کچی آبادیوں پر حکومتی دہشت گرد فورسز کا حملہ انتہائی قابل مذمت عمل ہے : ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد(سٹاف رپورٹر) قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں بدمست نام نہاد سیاستدانوں کی ایماء سے ا سلام آباد کی کچی آبادیوں پر حکومتی دہشت گرد فورسز کا حملہ انتہائی

سیلاب قدرتی آفت سہی مگر 68 سالوں میں کرپٹ حکمرانوں نے کبھی پیش بندی کیلئے کوئی قدم اٹھانے کا سوچا: ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد(سٹاف رپورٹر)قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے موجو دہ سیلابی تباہ کاریوں اور جانی نقصان پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب قدرتی آفت ہی سہی مگر68سال سے ہمارے کرپٹ

خون دینے والے نوجوانوں کی ہسپتال تک راہنمائی اور عوامی فلاح کیسے جرم بن گیا : ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد(سٹاف رپورٹر)قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان بار ی نے ارسلان پریس سیکریٹری کوہاٹ اللہ اکبر تحریک پر پولیس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ پولیس افسران

بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں :ڈاکٹر احسا ن باری

ہارون آباد(سٹاف رپورٹر)اللہ اکبر تحریک نے پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں اس بات کا اعلان پارٹی کے مرکزی قائد ڈاکٹر احسان باری نے آج صحافیوں سے

ہارون آباد: پنجاب پولیس نے اپنی روائتی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکلا ء پر فائرنگ کی: ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے اپنی روائتی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسکہ میں دو وکلا ء کو گولیوں سے بھون ڈالا اور دیگرکو زخمی کردیا پہلے بھی

ہارون آباد: آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے لازماًٹیکس فری بجٹ بنائیں : ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے لازماًٹیکس فری بجٹ بنائیں جبکہ موجودہ حکومت ممبران اسمبلی کو تو نواز رہی ہے اور ان کی

ہارون آباد: مرکزی حکومت اپنی عیاشیوں ، اوباشیوں اور فضول خرچیوں کی سزا غریب عوام کو دینے پر تُلی ہوئی ہے : ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اپنی عیاشیوں ، اوباشیوں اور فضول خرچیوں کی سزا غریب عوام کو دینے پر تُلی ہوئی ہے اور آئندہ بجٹ میں پانچ سو

ہارون آباد: چین کی طرف سے سرمایہ کاری کاا علان ہوتے ہی بھارت کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے: ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کاا علان ہوتے ہی بھارت، اسرائیل و دیگر سامراجی ممالک کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں

داؤد خیل: حسن خیل اور شریف خیل قبائل کے درمیان پچاس سالہ پرانی دُشمنی صلح میں بدل گئی

داؤدخیل(ذوالفقارخان) حسن خیل اور شریف خیل قبائل کے درمیان پچاس سالہ پرانی دُشمنی صلح میں بدل گئی۔ پچاس کے عشرے میں مہرخان حسن خیل نے اپنے ماموں مقدر خان شریف خیل کے بیٹے ارسلا خان کو قتل کیا اور بدلے

ہارون آباد: پاکستان اب کلیدی کردار ادا کرے اپنے وفود بیرون ملک بھیجیں تاکہ صلح کا عمل مستقل ہو جائے : ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹراحسان باری نے سعودی عرب کی اپیل پر یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب کلیدی کردار ادا کرے اپنے