٭ فاروق آباد ٭

پریس کلب فاروق آباد (رجسٹرڈ) کی حلف برداری کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Oath Farooqabad Press Club Reg 2023-24

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر) پریس کلب فاروق آباد (رجسٹرڈ) کی حلف برداری کی شاندار تقریب کا انعقاد مقامی ایونٹ ہال میں کیا گیا۔ تقریب میں صدر چوہدری مبشر حسین بھٹی، جنرل سیکرٹری میں عبدالمجید، سینئر نائب صدر میاں محمد کبیر،

تیز رفتار مسافر ویگن نے موٹرسائیکل سوار وں کو کچل ڈالا ، سیم نالہ سے ایک شخص کی نعش ملی

فاروق آباد(سید تقی شاہ سے) تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ڈیرہ ملا سنگھ کے قریب ایک تیز رفتار مسافر ویگن نے موٹرسائیکل سوار وں کو کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں20 سالہ عابد موقع پر جاں بحق جبکہ اس

یونین کونسل کے ملازمین عید کے موقع پر بھی کئی ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

فاروق آباد ( ایف یو نیوز) یونین کونسل کے ملازمین عید کے موقع پر بھی کئی ماہ کی تنخواہ سے محروم ،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ،شدیدبیماری کی حالت میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے دوائی بھی نہیں

اپوزیشن بلیم گیم سے اپنی سیاسی پوزیشن بہتر نہیں کر سکتی ۔ زیبا رانا

ن لیگ نے ہر دور میں آئینی اور قومی اداروں کا احترام یقینی بنایا ۔رہنما ن لیگ مقامی سیاست میں خواتین کی شرکت سے معاشرتی استحکام ہو گا۔ فاروق آباد (ایف یو نیوز)آرگنائزر ویمن یوتھ ونگ صدر مسلم لیگ ن

زہر آلود پانی کی وجہ سے سینکڑوں من مچھلی و دیگر آبی جانور موت کی آغوش میں جا چکے، پانی کی سطح پر تیرتے ہوئے مردہ آبی جانور اعلیٰ حکام کی بے حسی کا ثبوت

فاروق آباد (ایف یو نیوز) کیوبی لنک نہر میں سینکڑوں من زندہ مچھلی مردہ ہوچکی ہے ،فیس بک اور ٹوئیٹر پر چلنے والی ویڈیوں میں دیکھایا گیا ہے کہ آبی جانور اور مچھلیاں نہر میں زہریلا پانی شامل ہونے کی

فاروق آباد پریس کلب الیکشن 2017کے شیڈول کا اعلان ، پہلی بار فاروق آباد کے چار بڑے صحافتی گروپ ایک پلیٹ فارم پر

فاروق آباد (ایف یو نیوز) پریس کلب (رجسٹرڈ ) فاروق آباد کے الیکشن 2017کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا الیکشن کمیشن خالد محمود انجم ،رانا حمیدا لرحمن ،محمد عارف انصاری کے مطابق کاغذات نامزدگی 20جنوری،کاغذات کی جانچ پڑتال 23جنوری

شریف برادران اور انکی ٹیم نے دن رات محنت کرکے قوم کو مسائلوں او ربحرانوں کی دلدل سے نکالنے کیلئے انتھک جدوجہد کی : سید مشتاق حسین شاہ

فاروق آباد(ایف یو نیوز)صدر پنجاب مسلم لیگ لیبر ونگ ،ضلعی چئیرمین عشر وزکواۃ کمیٹی شیخوپورہ الحاج سید مشتاق حسین شاہ بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ دور پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سنہری ترین دور ہے شریف برادران اور انکی

کسی بھی قوم کی تقدیر بدلنے میں نوجوان نسل کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے میرے ساتھ نوجوانوں کاجوق در جوق شامل ہونا اس بات کا غماز ہے : گل زمان خان

فاروق آباد ( ایف یو نیوز)آزاد امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی گل زمان خان نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی تقدیر بدلنے میں نوجوان نسل کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے میرے ساتھ نوجوانوں کاجوق در جوق شامل

گیس ریفلنگ کے درجنوں غیر قانونی پوائنٹ قائم ،موت بھانٹتا یہ کاروبار محکمہ کی ملی بھگت سے جاری ،آئے روز حادثات، شہریوں کا وزیر اعلیٰ سے اصلاح واحوال کا مطالبہ

فاروق آباد (ایف یو نیوز)فاروق آباد اور گردونواح میں گیس ریفلنگ کے درجنوں غیر قانونی پوائنٹ قائم ہو چکے ہیں ،موت بھانٹتا یہ کاروبار متعلقہ محکمہ جات کی ملی بھگت سے جاری ہے آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں

نوجوانوں کو شاہین کا عملی نمونہ بننے کیلئے محنت کو شعار اور جدید علوم سے آگاہی حاصل کرنا ہوگی: سعدیہ صفدر سعدی

فاروق آباد (ایف یو نیوز) سماجی تنظیم انیشیٹیو فار سوشل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہوئی جس میں جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب (رجسٹرڈ ) فاروق آبادسید تقی رضا شاہ بخاری اور دیگر معززین علاقہ