٭ ڈیرہ غازیخان ٭

پولیس کی مجاز اتھارٹی کو متعدد بار درخواستیں دیں لیکن انصاف نہیں ملا: شہری

ڈیرہ غازیخان ( منشاء فریدی سے)ڈیرہ غازیخان کے رہائشی شاہنواز ولد اعجاز حسین قوم سپل نے کالم نگار اور صحافی منشاء فریدی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ سٹی ڈیرہ غازیخان میں اس کے خلاف مقدمہ نمبر369/14 5-7/78 درج

یہاں ایم این ایز ، ایم پی ایز ، سنیٹرز اور افسر شاہی کو نواز ا جاتا ہے: معذور شہری

ڈیرہ غازیخان(سٹاف رپورٹر)معذور شہری غلام رسول ولد ہوون خان بزدار نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ قربان جائیں وطن عزیز پاکستان پر جہاں نا صرف ہر طرح کے وسائل موجود ہیں بلکہ اس کا عالمی وقار بھی سب

حکام بالا مجبوری ، معذوری اور استحقاق کا احترام کرتے ہوئے روزگار فراہم کریں : معذور شہری

ڈیرہ غازیخان(سٹاف رپورٹر) چوٹی زیریں کے معذور شہری غلام رسول ولد ہوون خان بزدار نے کہا کہ انٹر نیشنل میڈیا میں ان کی پریس کانفرنس شائع ہونے کے بعد کمشنر ڈیرہ غازیخان نے نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر

میں پولیس مخالف نہیں بلکہ ایسے پولیس کلچر کے خلاف ہوں جس میں شہریوں میں خوف و حراس پیدا کیا جائے: منشاء فریدی

ڈیرہ غازیخان(تجزیہ : منشاء فریدی)ردعمل میں یقیناًکہا جائے گا کہ منشاء فریدی پولیس مخالف ہے لیکن معاملہ اس کے بر عکس ہے ۔ میں پولیس مخالف نہیں بلکہ ایسے پولیس کلچر کا مخالف اور دشمن ہوں جس میں عوام (

ریاست کی عمارت چار ستونوں پر کھڑی ہے، ان کی نا قابل تردید اہمیت ہے

ڈیرہ غازی خان(تجزیہ: منشاء فریدی ) ریاست کی عمارت چار ستونوں پر کھڑی ہے ۔اس سے ظاہر ہوا کہ ان چار ستونوں کی نا قابل تردید اہمیت ہے ۔ جن کا احترام ہر شہری اور سرکاری تنخواہ خور افسر و

ملازمت ، روز گار یا معاشی امداد نہ دی گئی تو خود کشی پر مجبور ہو جاؤں گا: معذور شہری غلام رسول

ڈیرہ غازیخان(سٹاف رپورٹر) معذور شہری غلام رسول ولد ہوون خان بزدار نے اپنے ایک پریس بیان میں کہا کہ وہ ایک غریب اور دائیں بازو سے معذور آدمی ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلیٰ پنجاب ،ڈی سی او

ڈیرہ غازیخان : ایس ایچ او کا سیاسی وسماجی شخصیت کے گھر سیاسی انتقام کی بنیاد پر غیر قانونی چھا پا مارا

ڈیرہ غازیخان : ایس ایچ او چوٹی اشرف قریشی کی سر براہی میں پولیس کی بھاری نفری نے مبینہ طور پر سیاسی ، سماجی شخصیت اور ہیو من رائٹس ایکٹیوسٹ سردار یعقوب لغاری کے گھر سیاسی انتقام کی بنیاد پر

ڈیرہ غازیخان: تعزیتی ریفرنس بسلسلۂ انتقال پر ملال مختار لغاری

ڈیرہ غازیخان: گزشتہ دنوں زیر صدارت فرید ساجد لغاری اور زیر سر پرستی حاجی نور حسن خاں حسنانی داما ن سرائیکی ادبی و ثقافتی سنگت کا تعزیتی اجلاس بسلسلۂ انتقال پر ملال مختار لغاری منعقد ہوا ۔ جس میں مقبول

ڈیرہ غازیخان: حرام گوشت کی فروخت شہریوں کی صحت داؤ پر ، کار روائی کے مجاز حکام خاموش، نوٹس لینے کا مطالبہ

ڈیرہ غازیخان: حرام گوشت کی فروخت شہریوں کی صحت داؤ پر ، کار روائی کے مجاز حکام خاموش، نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیل کے مطابق چوٹی زیریں جو ضلع ڈیرہ غازیخان کا پسماندہ ترین قصبہ و علاقہ ہے میں