٭ داؤدخیل ٭

قائد اعظم کی دوماہ تک بطور سیکورٹی گارڈ ڈیوٹی کو اپنی زندگی کا نایاب سرمایہ سمجھتاہوں: ملک شیر محمد اعوان

داؤدخیل(رپورٹ:ذوالفقارخان ) رشوت آج کی بیماری نہیں ہے بلکہ جب اُنیس سو اکتالیس میں پولیس میں بھرتی ہوا تو ضلعی ہیڈکوارٹر میانوالی سے تاریخ پیدائش کا ریکارڈحاصل کرنے کے لیے مجھے بھی دوروپے کی بھاری رشوت دینا پڑی۔ قائد اعظم

گلن خیل: سابق کونسلر ملک سیدامیراعوان کے والد گزشتہ روز دِل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئے

دائودخیل(نامہ نگار) نواحی قصبہ گلن خیل میں سابق کونسلر ملک اللہ یار اعوان کے ماموں اور سابق کونسلر ملک سیدامیراعوان، ملک نصیراعوان کے والد گزشتہ روز پچانوے سال کی عمر میں اور ملک نصیر ٹھیکیدار دِل کا دورہ پڑنے سےانتقال

ادب شناس نسل ہی امن کی ضامن ہوتی ہے۔مذہبی، لسانی، علاقائی اور دیگر تعصبات سے نجات کا ذریعہ ادب ہے: سینئرہیڈماسٹر جاویداقبال ملک

داؤدخیل (نامہ نگار) ادب شناس نسل ہی امن کی ضامن ہوتی ہے۔مذہبی، لسانی، علاقائی اور دیگر تعصبات سے نجات کا ذریعہ ادب ہے۔بزمِ ادب کے پروگرامز سے طلبہ کے سوچنے اور آگے بڑھنے کا جذبہ پروان چڑھتاہے۔یہ باتیں گورنمنٹ ہائی

داؤد خیل کے نواحی قصبہ پکی شاہ مردان کے دردناک مقدمہ قتل کی صلح کی تقریب گزشتہ شام پکی شاہ مردان سید ساجدرضا شاہ کی رہائشگاہ پر ہوئی

داؤدخیل(نامہ نگار)نواحی قصبہ پکی شاہ مردان کے دردناک مقدمہ قتل کی صلح کی تقریب گزشتہ شام پکی شاہ مردان سید ساجدرضا شاہ کی رہائشگاہ پر ہوئی جس میں ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامہ سید افتخار حسین نقوی، ایم این

مقتول احمد عبداللہ نیازی اورمرحوم سید صغیر شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ

داؤدخیل(نامہ نگار) مقتول احمد عبداللہ نیازی اورمرحوم سید صغیر شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں احمد عبداللہ کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر121رنز بنائے ، عبدالستارخان 79رنز کے

کینال کالونی داؤدخیل میں تقریباََ ایک ماہ جاری رہنے والا جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ شام اختتام پذیر

داؤدخیل(ذوالفقارخان) کینال کالونی داؤدخیل میں تقریباََ ایک ماہ جاری رہنے والا جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ شام اختتام پذیر ہوگیا۔فائنل میچ میجر جنرل ثنااللہ نیازی شہید کے نام کردیاگیا۔عیسیٰ خیل تا روکھڑی کی تیس ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ

اپردیر میں شہید ہونے والے داؤدخیل ضلع میانوالی پاکستان کے عظیم سپوت میجر جنرل ثنااللہ نیازی شہیدکی تیسری برسی

داؤدخیل(ذوالفقارخان)وطن کی حرمت اور قوم کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے والے امر ہوجاتے ہیں۔جوان اور جنرل کی قربانی ہمیں نئے جذبے سے روشناس کراتی ہے۔ ہمارا خون آئندہ بھی ملک و قوم کے لیے حاضر ہے۔یہ باتیں اپردیر

کانگو وائرس کے پھیلاؤ کوروکنے کے لیے حکومت پنجاب کے اقدمات

داؤدخیل (نامہ نگار)کانگو وائرس کے پھیلاؤ کوروکنے کے لیے حکومت پنجاب کے اقدمات ۔ مویشی منڈیوں میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹروں نے جانوروں کو کانگو وائرس (چچڑوں ) سے بچاؤ

نواحی قصبہ ٹھٹھی کچا کا رہائشی نوجوان داؤدخیل میں خواتین کو چھیڑتے ہوئے رنگے ہاتھوں شہریوں نے پکڑلیا

داؤدخیل (نامہ نگار) نواحی قصبہ ٹھٹھی کچا کا رہائشی نوجوان داؤدخیل میں خواتین کو چھیڑتے ہوئے رنگے ہاتھوں شہریوں نے پکڑلیا۔ مارپیٹ اور جوتوں کے ہار پہنا کر پولیس کے حوالے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھی کچا کا رہائشی نوجوان

سیمنٹ اور کھاد فیکٹریوں کے زیرِانتظام چلنے والے سکولوں کی فیسوں میں پچاس سے سو فیصد اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری

داؤدخیل(نامہ نگار) ہاؤسنگ کالونی اسکندرآباد میں سیمنٹ اور کھاد فیکٹریوں کے زیرِانتظام چلنے والے سکولوں کی فیسوں میں پچاس سے سو فیصد اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ والدین پریشان۔ نئے سال سے کئی والدین نے اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے