٭ اٹک ٭

اٹک میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

اٹک: گاؤں اڑانگ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اٹک کی یونین کونسل بولیانوال کے گاؤں اڑانگ میں مٹی کے بھرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد

النور ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام بصارت سے محروم افراد کا عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی ایم سی بوائر سکول اٹک میں منایا گیا

اٹک (ایف یو نیوز) بصارت سے محروم افراد کا عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی ہر سال 15 اکتوبر کو اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ یہ افراد بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں، انہیں نظر انداز کرنے کی بجائے

۔8 ستمبر یُوم اُردو زبان کے حوالے سے منایا گیا

اٹک (ایف یو نیوز) 8ستمبر2015 کو عدالتی فیصلے کے مطابق اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔ اسی حوالے سے اس دن کو یوم اردو کے طور پرمنایا گیا- لاہور، فیصل آباد اور دیگر

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے سرسیدایلیمنٹری پبلیک سکول مانسر میں تقریب منعقد کی گئی

اٹک (ایف یو نیوز) سرسیدایلیمنٹری پبلیک سکول مانسر میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے  سے تقریب منعقد کی گی جس میں سکول ہذا کے بچوں نے کوئز مقابلہ, تقریری مقابلہ اور ٹیبلو مقابلے میں حصہ لیا۔ نمایا پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ

پیام اقبال فورم اٹک کے زیراہتمام عالمی یوم انسانیت منایا گیا

اٹک (ایف یو نیوز) پیام اقبال فورم اٹک کے زیراہتمام سریسدپبلیک سکول مانسر کیمپ اٹک میں “عالمی یوم انسانیت” کے حوالے سے تقریب منعقد کی گی جس میں مرحوم عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی

اقراء ایلیمنٹری پبلیک سکول کالوخود میں یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے تقریب

اٹک (ایف یو نیوز) جشن ازادی کے حوالے سے اقراء ایلمینٹری سکول کالوخود میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا- تقریب کے مہمان خصوصی جناب ناصر اقبال ارشد کمپس کوارڈینیٹر کمسٹس اٹک جب کہ مہمان اعزازی میں نیشنل سائکلینگ ریکارڈ

پیام اقبال فورم اٹک کے زیراہتمام برکات ایلیمنٹری سکول میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا

اٹک (ایف یو نیوز) پیام اقبال فورم اٹک کے زیراہتمام برکات ایلیمنٹری سکول میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی محترمہ گل افشاں طارق(نیشنل سائیکلنگ ریکارڈ یافتہ) کی بہن محترمہ انیقہ طارق تھی۔ دیگر مہمانان گرامی