٭ واں بچھراں ٭

واں بھچراں شہر بھر میں مضرصحت اور پانی ملا گوشت فروخت ہونے لگا‘انتظامیہ سب اچھا کا راگ آلاپنے لگی

واں بھچراں (ایف یو نیوز)واں بھچراں شہر بھر میں مضرصحت اور پانی ملا گوشت فروخت ہونے لگا‘انتظامیہ سب اچھا کا راگ آلاپنے لگی ‘شہریوں نے ڈی سی اومیانوالی سمیت پوری انتظامیہ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ واں بھچراں

ملک بھر کی طرح واں بھچراں کے علاقہ شادیہ میں بھی محرم الحرام کا جلوس نکالا گیا جوکہ اپنے مخصوص روٹس سے گزر کر امام بارگاہ شادیہ پر اختتام پذیر ہوا

واں بھچراں (ایف یو نیوز) ملک بھر کی طرح واں بھچراں کے علاقہ شادیہ میں بھی محرم الحرام کا جلوس نکالا گیا جوکہ اپنے مخصوص روٹس سے گزر کر امام بارگاہ شادیہ پر اختتام پذیر ہوا ۔مختلف ذاکرین وعلماء نے

واں بھچراں و گردونواح میں جہاں عید الاضحی کی تیاریاں عروج پر اورجانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرر ہی ہیں

واں بھچراں (ایف یو نیوز)واں بھچراں و گردونواح میں جہاں عید الاضحی کی تیاریاں عروج پر اورجانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرر ہی ہیں وہیں سبزیوں و پھلوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔جس کے پیش نظر

سرحد ی چیک پوسٹ قدرت آباد پر گاڑیوں کی مانیٹرنگ اور کاغذات کی چیکنگ کے کمپیوٹرائزڈ نظام کا افتتاح کیا

واں بھچراں (ایف یو نیوز) آر پی اوسرگودھا ذوالفقار حمید نے واں بھچراں کی پولیس چیک پوسٹ قدرت آباد کا معائنہ کیا اور سرگودھا میانوالی روڈ پر سرحد ی چیک پوسٹ قدرت آباد پر گاڑیوں کی مانیٹرنگ اور کاغذات کی

چو ہدری عبدلرزاق ڈھلوں کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

واں بھچراں (ایف یو نیوز)صدرپا کستان مسلم لیگ (ن )یونین کونسل واں بھچراں رانامحمداصغر،تحصیل ڈپٹی سیکرٹری شیخ انوارالحق ،سینئر مسلم لیگی رہنماء حکیم حاجی ملک مشتاق احمد نٹال ،مظفرپور شمالی کے صدر ملک غلام عباس بھچر نے ڈویژن سر گو

حکیم محمد ایوب قریشی کو ضلعی چیئرمین بیت المال بننے پر رانامحمداصغر ودیگر کی مبارکباد

ان کی تعیناتی سے مستحق افراد کو ریلیف ملے گا،حکیم مشتاق نٹال ،شیخ انوار،راناذیشان واں بھچراں(ایف یو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے فنانس سیکرٹری ،ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،ممبر پنجاب کونسل حکیم حاجی ملک

عطائیوں اور نان کوالیفائڈ ڈاکٹروں نے شہریوں کے لئے’’ موت گھر‘‘ کھول لئے

واں بھچراں (ایف یو نیوز)محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹر کی آشیر باد سے واں بھچراں میں عطائیوں اور نان کوالیفائڈ ڈاکٹروں نے شہریوں کے لئے’’ موت گھر‘‘ کھول لئے۔ چندروپوں کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلا جانے لگا، ناموزوں نسخوں

دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوزخمی

واں بھچراں (ایف یو نیوز) میانوالی میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوزخمی، میانوالی شہر کے گنجان آباد علاقہ میں معروف سیاسی رہنما آفتاب امیر خان آف موسیٰ خیل پر مسلح افراد چنگیز خان اور ربنواز

پولیس کی کامیاب کاروائی ‘ بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد

واں بھچراں (ایف یو نیوز) واں بھچراں پولیس کی کامیاب کاروائی ‘ بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ واں بھچراں محمد رمضان سگو اور

خدمت  کارڈ کے نام پر معذور افراد کو پانچ ماہ سے دفتروں کے چکر لگوا کر ذلیل وخوارکیے جانے کے باوجود امداد نہ مل سکی

واں بھچراں (ایف یو نیوز) معذور افراد پانچ ماہ گزرنے کے باوجود حکومتی امداد سے محروم ہیں ۔واں بھچراں کے معذوروں محمد حیات ،محمد علی ودیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ تقریباً پانچ ماہ سے دفتروں کے چکر لگاکر لگاکر