٭ قومی خبریں ٭

قادیانیوں نے پاکستان کے وجود کو آج تک تسلیم تک نہیں کیا : ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد(ایف یو نیوز) اللہ اکبر تحریک کے قائد ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اصلاحاتی کمیٹی اپنی حدود سے تجاوز کرکے آئین میں درج امیدواروں کی اہلیت کی اسلامی دفعات کو ہی ختم کرنے کے در پے

بھارت کا مذاکرات سے فرار بدنیتی کی علامت ہے : الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیراحمدنے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی حمایت سے کبھی دستبردارنہیں ہوسکتا کشمیرپاکستان کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے بھارت کا مذاکرات سے فرار بدنیتی کی علامت ہے

پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اعلان

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن فاروق آباد کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا ،ڈاکٹر میاں عبدالجبار صدر ،ڈاکٹر محمد شفیق جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ،بتایا گیا ہے کہ مقامی ہوٹل میں فاروق آباد بھر کے ہومیوپیتھک

چوہدری ظفر ایس ایچ او صدر فاروق آباد تعینات جبکہ انسپکٹر منور ہاشمی لائن حاضر

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر)انسپکٹر چوہدری ظفر ایس ایچ او صدرفاروق آباد تعینات ،ڈی پی او شیخوپورہ نے انسپکٹر چوہدری ظفر کو ایس ایچ او صدر فاروق آباد تعینات کر دیا ہے جبکہ انسپکٹر منور ہاشمی کو لائن حاضر کر دیا

بلدیاتی الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن)کلین سویپ کرے گی: محمد ذیشان انجم بھٹی

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) فاروق آباد کے رہنماء محمد ذیشان بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں اپنی شکست اور نتائج کو دیکھ کر سبق حاصل کرے اور ٹی وی چینلز پر خود

ٹی ایم اے اور بلدیہ کی غفلت اور چشم پوشی ،مین بازار اور اپروچ روڈپر قبضہ مافیا کا راج

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر ) ٹی ایم اے شیخوپورہ اور چیف آفیسربلدیہ کی غفلت اور چشم پوشی کی وجہ سے مین بازار اور اپروچ روڈپر قبضہ مافیا کا راج،نا جائز تجاوزات کی وجہ سے راہ گیرعورتوں،بچوں اور بزرگوں کا گزرنا

حج پرجانے والوں کیلئے کتابچہ “ترتیب حج “بلامعاوضہ دستیاب ہے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)حج پر جانے والے عازمین کیلئے ڈاکٹر ریاض الرحمن بانی بصری تربیت مناسک حج و عمرہ کالکھا ہو امعروف کتابچہ “ترتیب حج “بلامعاوضہ دستیاب ہے ۔ کتابچہ ایسا ہے گویا کہ دریا کو کوزہ میں بند کردیا گیا

گوالے گائے بھینسوں کو بوسٹن اور سوماٹیک ہارمونزکے ٹیکے لگا کر زندگیوں سے کھیل رہے ہیں

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر)فاروق آباد اور گردوانوح میں گوالے دودھ کی زیادہ پیداوار کیلئے گائے بھینسوں کو بوسٹن اور سوماٹیک ہارمونزکے ٹیکے لگا کر انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں ،ڈی سی او شیخوپورہ سے اصلاح واحوال

فاروق آباد کیلئے موٹر وے انٹر چینج کی منظور ی دے دی گئی

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر)فاروق آبادڈبل روڈ کی تعمیر ،یونین کونسل 85کو پی سی سی کرنے اور فاروق آباد کیلئے موٹر وے انٹر چینج کی منظور ی دے دی گئی ۔جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) فاروق آباد مرزا وسیم غفور نے میڈیا

کمسن بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے انسانی حیوانوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ،رانا وحید احمد خاں

فاروق آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رانا وحید احمد خاں آف سچا سودا نے میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ اجنیانوالہ میں کمسن بچے کو ویران میں جنسی تشدد