٭ قومی خبریں ٭

سجاول میں تاجر کے گھر ڈکیتی، ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

سجاول میں تاجر اتحاد اور جے یو آئی رہنماء کے گھر میں ڈکیتی ہوگئی، ملزمان لاکھوں روپے چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، لاکھوں روپے نقدی، زیورات، دو ٹی ٹی

کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئے حراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں، بلاول

کراچی: بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئے حراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت آئینی اورجمہوری

بہاول پور کے گورنمنٹ کالج میں طالب علم کے ہاتھوں استاد کا لرزہ خیز قتل

بہاولپور: 133 سالہ پرانے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں شعبہ انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو کالج کے اندر ایک طالب علم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں شعبہ انگریزی کے

جو جہاد پر یقین نہیں رکھتا وہ مسلمان ہی نہیں،آصف زرداری نے کریمنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے :شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری کا کیس مرکز میں لانے کا فیصلہ اس لئے کیا گیا تھا کیونکہ یہ دولت مرکزی حکومت کی تھی ،لوٹ مار

’والد کی طبیعت ٹھیک نہیں، 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جارہی‘

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت ٹھیک نہیں اور 5 روز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جارہی۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ان دنوں العزیزیہ

تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ، عمران خان کی عثمان بزدار کو بل پر نظر ثانی کی ہدایت

وزیراعظم سے اسلام آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، عمران خان نے عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ کی تاحیات مراعات میں اضافے کی تجویز پر اظہار مایوسی کرتے ہوئے بل پر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم

پاکستانیوں نے جذبہ حب الوطنی میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد: پاکستانیوں نے اپنے جذبہ حب الوطنی میں نہ صرف پڑوسی ملک بھارت کو شکست دے دی بلکہ ایشیا میں سب سے زیادہ محب وطن قوم کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ گیلپ کی جانب سے رواں سال کے آغاز

عافیہ صدیقی سے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی

وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے قوم جلد خوشخبری سنے گی۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہا کہ عوام کا اعتماد اس

نجاب میں نئی تعلیم پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے، پرائمری تک ذریعہ تعلیم اردو ہوگی جبکہ انگریز ی کو بطورمضمون شامل کیا جائیگا ۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تعلیم پر سرمایہ کاری سے نئی نسل کا مستقبل روشن ہوگا، طبقاتی تفریق ختم کر کے یکساں تعلیمی نظام کیلئے کوششیں جاری ہیں، ایوان وزیراعلیٰ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

نعیم الحق اور فواد چوہدری میں سرکاری ٹی وی کے معاملے پر ٹھن گئی

اسلام آباد (این این آئی، نمائندہ جنگ) وزیراعظم کے معاون نعیم الحق اور فواد چوہدری میں بھی سرکاری ٹی وی کے معاملے پر ٹھن گئی ہے ، وزیر اعظم کے مشیر نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کوسرکاری