٭ قومی خبریں ٭

بڑھتی ہوئی مہنگائی ، پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کرنے کا اعلان

لاہور: پیپلزپارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف علم بلند کردیا، پیپلزپارٹی کا پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کرنے کا اعلان، پیپلز پارٹی آئندہ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہو گی۔

گھوٹکی میں اسلام قبول کرنے والی بہنوں کی عمریں 18 سال سے زائد ہیں: میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی 2 نومسلم لڑکیوں کی شادی کے وقت عمر اور جبری مذہب تبدیلی کے معاملے کی جانچ کے لیے 5رکنی کمیشن تشکیل دے دیا جب کہ پمز اسپتال کی رپورٹ میں

جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

شیخوپورہ موٹروے ایم ٹو پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ انٹرچینج سے 13 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث مزدا کی

ایف بی آر نے نان فائلرز کے 25 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس لگنے کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے 25 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی تردید کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں

وزیراعظم نے گوادر میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے دورے میں گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور کوئٹہ میں بلوچستان ہیلتھ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔ گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ میں 50 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد شرح سود 10.25 سے

گاڑی ٹیکس ادائیگی کیس؛ ایف بی آر نے آصف زرداری کو طلب کرلیا

اسلام آباد: ذرائع پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو ایف بی آر نے گاڑیوں کے ٹیکس کی ادائیگی سے متعلق کیس میں طلب کیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف بی آر نے سابق صدر آصف زرداری

جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف گھر پہنچ گئے، والدہ کی گلے لگا کر دعائیں ،شریف فیملی ، قریبی عزیز و اقارب کی جاتی امراء آمد

لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سپریم کورٹ کی جانب سے طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کی ضمانت منظور ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہائی ملنے پر اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے