٭ قومی خبریں ٭

سرِشام ڈاکہ ،واپڈاآفیسرسے اسلحہ کی نوک پرموٹرسائیکل ،نقدی اورسروس کارڈچھین لیے

پائی خیل (نامہ نگار)تھانہ پائی خیل سے چارکلومیٹرکے فاصلے پرمیانوالی کالاباغ بنوں روڈپرسرِشام ڈاکہ ،واپڈاآفیسرسے اسلحہ کی نوک پرموٹرسائیکل ،نقدی اورسروس کارڈچھین کرلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پائی خیل کی حدودمیں تھانہ سے چارکلومیٹرکے فاصلے میانوالی بنوں کالاباغ روڈپرسرِشام

زندہ آزادومختارقومیں اپنی آزادی کاجشن شایان شان طریقے سے مناتی ہیں: کریم اللہ چشتی

پائی خیل (نامہ نگار)معروف مذہبی راہنما حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ زندہ آزادومختارقومیں اپنے وطن سے کھل کرمحبت اوراپنی آزادی کاجشن شایان شان طریقے سے مناتی ہیں۔کیونکہ آزادی کی خوشیاں مناناان خوشیوں میں شریک ہوناان کی رونقیں دوبالاکرنایقینازندہ اورمحب

جھنگ:ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سرکاری افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ,ڈی سی او جھنگ

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے سیلاب کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔انہوں نے یہ احکامات فلڈ فائٹنگ انتظامات کا جائزہ لینے کے

غریب کسانوں کامعاشی قتل عام کرنے کیلئے لیسکو واپڈ انے بھاری اووربلنگ کا بم گرا دیا

فاروق آباد ( ایف یو نیوز) غریب کسانوں کامعاشی قتل عام کرنے کیلئے لیسکو واپڈ انے بھاری اووربلنگ کا بم گرا دیا اور یہ سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے ،بااثر سیاسی افراد ،بد معاش ،بااثر وکلاء ،بااثر زمیندار ،صحافی

مسلم لیگ (ن )کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام کی ترجمان ہے : سید اسد علی شاہ بخاری

فاروق آباد (ایف یو نیوز)ضلعی آرگنائزر (ن)لیگ یوتھ ونگ شیخوپورہ و چیئر مین ایم ۔ ایس ۔ ایف ضلع شیخوپورہ سید اسد علی شاہ بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام کی ترجمان

چنگ چی رکشہ پر سوار مزدوروں کوڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرلوٹ لیا

فاروق آباد ( نامہ نگار ) تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ جاتری کہنہ روڈ پرڈیرہ حاجیانوالہ کے قریب شام گئے فاروق آباد سے محنت مزدوری کرکے گھروں کو لوٹنے والے چنگ چی رکشہ (چاند گاڑی )پر سوار مزدوروں کوڈاکوؤں

لیسکو واپڈا ٹی وی فیس کی مد میں لاکھوں روپے ماہانہ ناجائز وصول کر رہا ہے

فاروق آباد ( ایف یو نیوز) لیسکو واپڈا ٹی وی فیس کی مد میں لاکھوں روپے ماہانہ ناجائز وصول کر رہا ہے ،دوکانوں ،کارخانوں ،مساجد،مدارس ،سکولز ،اکیڈمیز ،تربیتی مراکز ،گودام اور ریت بجری سٹور ز اوردیگر بہت سے ایسے مقامات

چو ہدری عبدلرزاق ڈھلوں کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

واں بھچراں (ایف یو نیوز)صدرپا کستان مسلم لیگ (ن )یونین کونسل واں بھچراں رانامحمداصغر،تحصیل ڈپٹی سیکرٹری شیخ انوارالحق ،سینئر مسلم لیگی رہنماء حکیم حاجی ملک مشتاق احمد نٹال ،مظفرپور شمالی کے صدر ملک غلام عباس بھچر نے ڈویژن سر گو

تحصیل اٹھارہ ہزاری کے پانچویں و آٹھویں کے 36ہونہار طلباء کو وظائف نہ مل سکے

جھنگ(تحصیل رپورٹر)تحصیل اٹھارہ ہزاری کے پانچویں و آٹھویں کلاس کے36 ہونہار بچوں کو وظائف نہ مل سکے،بچوں کے والدین ڈیڑھ ماہ سے محکمہ تعلیم کےدفتر کے چکر لگا لگا کر تھک گئے سکالر شپ فنڈزمل جانے کے باوجود عملہ مسلسل

دریائے چناب سے سیلابی ریلا کل گزرے گا,وارننگ جاری

جھنگ(تحصیل رپورٹر)ہیڈ مرالہ سے تین لاکھ 56ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا نکل آیا ہے جو کل سہ پہر کے وقت دریائے چناب کے مقام سے گزرے گا۔ممکنہ سیلاب کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نو فلڈ