٭ قومی خبریں ٭

سنوکرکلبوں نے نوجوان طبقے کو جوے اور مختلف شرطوں کا اڈہ بنا دیا

پشاور (سٹی رپورٹر) معاشرتی کمزوری اور قانون کی چشم پوشی کے باعث نوجوان اور کم عمر بچے اپنا وقت اور پیسہ برباد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی تربیت کی تباہی میں بھی پڑ چکے ہیں ، قائد اعظم کی دل پسند

شیڈول نماز عیدالاضحی فاروق آباد

فاروق آباد (ایف یو نیوز) فاروق آباد اوقات نماز عید الاضحی مرکزی عید گاہ اوقاف والی (جماعت اہل سنت ) میں نماز عید صبح ٹھیک 7:30بجے ادا کی جائے گی ،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک نماز عید

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ڈیفینس آف ہیومن رائٹس پاکستان کے مرکزی نمایندوں محمد فرقان اور وقاص زاہد نے کراچی کا تنظیمی دورہ کیا

کراچی (ایف یو نیوز) لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ڈیفینس آف ہیومن رائٹس پاکستان (ڈی ایچ آر پاکستان) کے مرکزی نمایندوں محمد فرقان اور وقاص زاہد نے کراچی کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورہ کا مقصد

پنجاب یونیورسٹی کے طلباء اور طالبا ت کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی انشورنس کے لیے ایک آگاہی مہم کا انعقاد

لاہور (ایف یو نیوز) لاہور پریس کلب میں انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز ،پنجاب یونیورسٹی کے طلباء اور طالبا ت کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی انشورنس کے لیے ایک آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر

واں بھچراں و گردونواح میں جہاں عید الاضحی کی تیاریاں عروج پر اورجانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرر ہی ہیں

واں بھچراں (ایف یو نیوز)واں بھچراں و گردونواح میں جہاں عید الاضحی کی تیاریاں عروج پر اورجانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرر ہی ہیں وہیں سبزیوں و پھلوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔جس کے پیش نظر

۔8 ستمبر یُوم اُردو زبان کے حوالے سے منایا گیا

اٹک (ایف یو نیوز) 8ستمبر2015 کو عدالتی فیصلے کے مطابق اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔ اسی حوالے سے اس دن کو یوم اردو کے طور پرمنایا گیا- لاہور، فیصل آباد اور دیگر

میلہ مریم آبادٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے 2ڈی ایس پیز3انسپکٹر 96پولیس اہلکار تعینات، ٹریفک میں تعطل کسی صورت برادشت نہیں کیا جائے گا: زاہد عباس خواجہ

فاروق آباد ( ایف یو نیوز) ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ضلع شیخوپورہ زاہدعباس خواجہ نے میلہ مریم آباد کے سلسلہ میں صدر پریس کونسل (رجسٹرڈ ) بابر بھائی اور چوہدری عدیل احمد ورک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا

کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ای سٹامپ پیپر کے حصول میں عوام کو کوئی دقت پیش نہ آئے گی: اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ

فاروق آباد (ایف یو نیوز) گذشتہ دنوں میں شیخوپورہ کو ایک ایسا قابل آفیسر ملا جس نے اپنی تعیناتی کیساتھ ہی عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کام کا آغاز کیا۔ عواوم کو پٹواریوں اور جعل سازوں سے بچانے

میاں نوازشریف پاکستان کی بقاء کیلئے امید کی آخری کرن ہیں: چوہدری خالد بشیر

جمہوری حکومت کی دعویدار پاکستان پیپلز پارٹی اتحادیوں سے مل کر گذشتہ چا رسالوں سے اقتدار کی کرسی پر برا جماں ہے۔ آج ہمارا ملک بحرانوں کی زد میں لیکن حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں ۔ چیف آرگنائزر

عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد،ہمارے ایمان کی روح اور مسلمانوں کی ایک بنیادی پہچان ہے : حافظ کریم اللہ چشتی

پائی خیل (نامہ نگار)جماعت اہلسنت حنفی بریلوی سٹی پائی خیل کے ناظم نشرواشاعت ومعروف مذہبی راہنماحافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد،ہمارے ایمان کی روح اور مسلمانوں کی ایک بنیادی پہچان ہے ۔عقیدہ ختم