٭ قومی خبریں ٭

سچا سودا تاصفدر آباد روڈخستہ حالی کا شکار ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے۔

سانگلہ ہل روڈ سچا سودا تا صفدر آباد پر جگہ جگہ گڑھے پڑنے سے انتہائی خستہ حال ہو چکا ہے۔ کافی عرصہ قبل اس روڈ کی حالت بہت بری تھی جس کی وجہ سے اس روڈ پر ٹریفک تقریباً بند

پولیو مہم کو کامیاب کرنے کے لیے روٹین امیونائزیشن پر توجہ دینا ہو گی: وسیم اسلم

روٹری کلب آف سچا سودا کے صدر وسیم اسلم نے کہا کہ پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے روٹین امیونائزیشن پر توجہ دینا ہو گی۔ جب تک روٹین امیونائزیشن کا رزلٹ 80%تک نہیں پہنچتا۔ پولیو مہم کی

ملک بھر میں حضرت عمر فاروق ؓ کا یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

خلیفہ دوئم امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام بروز اتوار کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ دینی و مذہبی تنظیموں کی جانب سے سیمینار و خصوصی

غیر معیاری بیماری گوشت کے خلاف مہم، سٹی فاروق آباد میں 7سے زائد قصابوں کے خلاف مقدمات درج، 125کلو گرام گوشت ضائع

غیر معیاری بیماری گوشت کے خلاف مہم ڈسڑکٹ لائیو سٹاک آفیسر شیخوپورہ نے مقامی تھانہ سٹی فاروق آباد میں 7سے زائد قصابوں کے خلاف مقدمات درج کروادیا اور 125کلو گرام گوشت ضائع کر دیا ۔ ڈسڑکٹ لائیو سٹاک آفیسر شیخوپورہ

محرم الحرام عزت وتحریم والا مہینہ تمام مکتبہ فکر سے وابستہ مسلمان محرم الحرام کے ایام میں امن ،رواداری کا خصوصی اہتمام کریں: ماں فاؤنڈیشن

محرم الحرام عزت وتحریم والا مہینہ تمام مکتبہ فکر سے وابستہ مسلمان محرم الحرام کے ایام میں امن ،رواداری کا خصوصی اہتمام کریں۔ ماں فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی چئیرمین محمد

کرپشن اور بد عنوانی کی نشاندہی کرنے پر ہیڈ ماسٹر نے سکول کے سیکورٹی گارڈ کیلئے زمین تنگ کردی ،ٹی بی کا مریض مظلوم سیکورٹی گارڈ دادرسی کیلئے وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا

گورنمنٹ پراجیکٹ ہائی سکول کینال کالونی فاروق آباد کے سیکورٹی گارڈ شکور احمد ولد فضل کریم نے صوبائی محتسب اعلیٰ اپنی تحریر ی درخواست انکشاف کیا تھا کہ سکول کا ہیڈ ماسٹردیگر ٹیچرزسے ساز باز کرکے مبینہ ملی بھگت سے

ترقیاتی کاموں کو بہتر انداز میں پوری ایمانداری کے ساتھ کیا جائے ۔بابر علی صدر پریس کونسل

صدر پریس کونسل ( رجسٹرڈ ) فاروق آباد کے صدر بابر علی نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ فاروق آباد کی تعمیر وترقی کیلئے انتخابات میں کیئے گے وعدوں کو پورا کیا جائے سلاٹر ہاؤس ،گرلز کالج ،سٹرکیں

چمن: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں: محمدصدیق مدنی

چمن (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ناظم تعلیمات حافظ محمدصدیق مدنی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر حضرت مولانا فضل الرحمان

تیز رفتار آئل ٹینکر نے دو موٹر سائیکل سوار نوجوان کچل دئیے

تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ چوکی سچا سودا کے نزدیک امجد ولد انور مسیح اور محمد یٰسین ولد محمد صادق اپنی موٹر سائیکل نمبری FDJ6974پر سوار خانقاہ ڈوگراں سے آ رہے تھے، پیچھے سے آنے والے آئل ٹینکر نمبریFGA9692

ضلع شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

ضلع شیخوپورہ کی تمام تحصیلوں میں محرم الحرام کے سلسلہ میں امن عامہ کے قیام اور عزاداروں کی سہولیات کے پیشِ نظر ایکشن پلان بنا لیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں ڈی