٭ پشاور ٭

جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند

پشاور (سٹی رپورٹر) جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے  ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند – دونوں اطراف سےٹریفک جام -خاصہ دار اھلکار روڈ کھولنے میں مصروف ….عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق، واقعہ چارسدہ روڈ پر تھانہ خزانہ کی حدود میں پیش آیا، ملزمان فرار، سرچ آپریشن شروع

پشاور (سٹی رپورٹر) پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس سٹیشن خزانہ کے زرائع کے مطابق۔ اتوار کے روز صبح سات بجے چارسدہ روڈ پر تھانہ خزانہ کی حدود لنڈی سڑک کے

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات بروقت اٹھا کر ٹھکانے لگانے کے لئے تین روزہ خصوصی مہم چلائی جائے گی، خان زیب خان

عملہ صفائی اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں خصوصی مہم میں 1898 اہلکار حصہ لیں گے،واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قربانی کے جانوروں کی باقیات اور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک اور چیف سیکرٹری آمنے سامنے

چیف سیکرٹری نے ڈی سی کے تبادلے سے انکار کردیا جبکہ وزیر اعلیٰ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا عندیہ دیا پشاور (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ اور پاکستان تحریک انصاف میں شدید اختلافات کے باعث وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان

پی کے ون کی یونین کونسل ون میں لوگ پینے کے صاف پانی کو ترس کر رہ گئے

گندہ پانی استعمال کرنے سے بچوں میں پیٹ کی مختلف بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں،علاقہ عمائدین پشاور (سٹی رپورٹر)صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ون کی یونین کونسل ون میں لوگ پینے کے صاف پانی کو ترس کر رہ گئے ،

سنوکرکلبوں نے نوجوان طبقے کو جوے اور مختلف شرطوں کا اڈہ بنا دیا

پشاور (سٹی رپورٹر) معاشرتی کمزوری اور قانون کی چشم پوشی کے باعث نوجوان اور کم عمر بچے اپنا وقت اور پیسہ برباد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی تربیت کی تباہی میں بھی پڑ چکے ہیں ، قائد اعظم کی دل پسند

حب الوطنی ایمان کا حصہ ہے: مولانا رضوان اللہ پشاوری

پشاور(ایف یو نیوز) اسلامک رائٹرز فورم صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر معروف کالم نگار ممتاز عالم دین مولانا رضوان اللہ پشاوری نے یوم آزادی کے تقریب میں عوام کو ملک کے ساتھ محبت وعقیدت کے بڑھانے پر خطاب کیا،جس میں انہوں

خیبر ایجنسی جمرود میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کو تباہی سے بچا لیا گیا 4 افراد 5 خودکش جیکٹس سمیت گرفتار

خیبرایجنسی جمرود میں پولیٹیکل انتظامیہ جمرود کی خفیہ ایجنسیوں کی اطلاع پر بڑی کاروائی پشاور اور خاص کر یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کو تباہی سے بچا لیا گیا 4 افراد 5 خودکش جیکٹس سمیت گرفتار مزید تفتیش جاری انتظامیہ

طورخم بارڈر پر ویزہ اور پاسپورٹ لازمی قرار پانے کے بعد کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر

خیبر ایجنسی، طورخم بارڈر پر ویزہ اور پاسپورٹ لازمی قرار پانے کے بعد کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر، ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے عوام اور تاجروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور خاص کر مقامی لوگوں کے ساتھ طورخم

پرانے ٹائروں سے بدل رہا ہے خیبر پختونخواہ

پشاور (سٹی رپورٹر) بدل رہا ہے خیبر پختونخواہ کے نام پر پی ڈی اے نے جی ٹی روڈ پشاور پر بیوٹیفیکیشن کے نام پر نیا سلسلہ تو شروع کردیا ہے جو کہ بہت حد تک بہتر بھی ہے لیکن حال