٭ اسلام آباد ٭

جو جہاد پر یقین نہیں رکھتا وہ مسلمان ہی نہیں،آصف زرداری نے کریمنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے :شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری کا کیس مرکز میں لانے کا فیصلہ اس لئے کیا گیا تھا کیونکہ یہ دولت مرکزی حکومت کی تھی ،لوٹ مار

تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ، عمران خان کی عثمان بزدار کو بل پر نظر ثانی کی ہدایت

وزیراعظم سے اسلام آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، عمران خان نے عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ کی تاحیات مراعات میں اضافے کی تجویز پر اظہار مایوسی کرتے ہوئے بل پر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم

پاکستانیوں نے جذبہ حب الوطنی میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد: پاکستانیوں نے اپنے جذبہ حب الوطنی میں نہ صرف پڑوسی ملک بھارت کو شکست دے دی بلکہ ایشیا میں سب سے زیادہ محب وطن قوم کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ گیلپ کی جانب سے رواں سال کے آغاز

عافیہ صدیقی سے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی

وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے قوم جلد خوشخبری سنے گی۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہا کہ عوام کا اعتماد اس

نعیم الحق اور فواد چوہدری میں سرکاری ٹی وی کے معاملے پر ٹھن گئی

اسلام آباد (این این آئی، نمائندہ جنگ) وزیراعظم کے معاون نعیم الحق اور فواد چوہدری میں بھی سرکاری ٹی وی کے معاملے پر ٹھن گئی ہے ، وزیر اعظم کے مشیر نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کوسرکاری

کسی نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر اعظم

پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے پلوامہ حملے پربھارتی الزامات مسترد کردیئے، کہا بھارت کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کرے، قومی سلامتی کمیٹی نے واضع کردیا کسی نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

سجادہ نشین دَرگاہِ عالیہ گولڑہ شریف سّید پیر مہر فرید الحق گیلانی کا دورہ اٹک، مسجد کا سنگ بنیاد رکھا‎

اسلام آباد: سجادہ نشین دَرگاہِ عالیہ گولڑہ شریف سّید پیر مہر فرید الحق گیلانی نے ایوان ِ مہرعلی شاہ حضرو/اٹک کے سرپرست محمدصالح گولڑوی کی دعوت پر اٹک کا خصوصی دورہ کیا۔اٹک تین میلہ موڑ پر ایوان مہر علی شاہ

اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اسلام

وزیراعظم آفس نے اسد عمر کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: وزیراعظم آفس نے وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفیٰ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے استعفیٰ نہیں دیا ہے لہذا وزیر خزانہ کے استعفیٰ کے

وفاقی پولیس کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں، 45 ملزمان کو گرفتار

وفاقی پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، 45 ملزمان کو گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ زمینوں پر قبضہ کرنے والے پولیس اہل کاروں کو بھی پکڑا جائے گا۔