٭ اسلام آباد ٭

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

ایف بی آر نے نان فائلرز کے 25 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس لگنے کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے 25 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی تردید کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ میں 50 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد شرح سود 10.25 سے

گاڑی ٹیکس ادائیگی کیس؛ ایف بی آر نے آصف زرداری کو طلب کرلیا

اسلام آباد: ذرائع پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو ایف بی آر نے گاڑیوں کے ٹیکس کی ادائیگی سے متعلق کیس میں طلب کیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف بی آر نے سابق صدر آصف زرداری

ایان علی کے ساتھ بیرون ملک کون سفر کرتا تھا؟ نیب نے پتا لگا لیا

ماڈل گرل ایان علی کے ساتھ بیرون ملک کون سفر کرتا تھا؟ کون سفارشات کرتا تھا نیب نے معلوم کرلیا، نیب نے سابق ایم این اے رخسانہ بنگش کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جعلی اکاؤنٹس کیس

شہبازشریف کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے : فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ہم نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

نواز شریف کی طبی بنیاد پر 6 ہفتوں کے لیے ضمانت منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر 6 ہفتوں کے لیے درخواست ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کهوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت

ہندو لڑکیوں کے اغواءپر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ٹویٹ پر فواد چوہدری نے دبنگ جواب دیدیا

اسلام آباد: گزشتہ روز سندھ کی دونوجوان لڑکیوں کو اغواءکیے جانے سے متعلق خبر سامنے آئی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیاہے اور فوری طور پر ان کی بازیابی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تاہم اس

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے، یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، نور خان ائیر بیس پر مہاتیر محمد کا استقبال