٭ بین الاقوامی خبریں ٭

شمالی کوریا کی ٹیکنالوجی پاکستان سے بہت بہتر ہے: ڈاکٹرعبدالقدیر خان

پاکستان کے جوہری سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ جوہری ٹیکنالوجی کے میدان میں شمالی کوریا پاکستان سے بہت آگے ہے اورچین اور روس اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ بی بی سی اردو کے پروگرام سیئربین میں عمر

نوجوان صحافی و کالم نگارایس ایم عرفان طا ہر کو دہشتگردی و انتہا پسندی کے خلا ف اعلیٰ صحافتی کارکردگی پر میڈیا ایوارڈ سے نوازا گیا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کمیونٹی فا ؤ نڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام سالانہ کمیونٹی انسپائیریشن ایوارڈز شو مقامی ہال میں انعقاد پذیر ہو ا ۔ جس میں مقامی سطح پر اہم حکومتی سیاسی سماجی اور

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، پاکستانی فوج کا ’پانچ انڈین فوجی ہلاک‘ کرنے کا دعویٰ

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سنیچر کے روز پاکستان اور انڈیا کے درمیان لائن آف کنٹرول پر انڈین فورسز کی فائرنگ کے جواب میں پاکستانی کارروائی سے پانچ انڈین فوجی مارے

لندن: ’دہشت گردی‘ کے دو واقعات میں چھ شخص ہلاک، 30 زخمی

برطانیہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت لندن میں سنیچر کی شب دہشت گردی کے دو مختلف واقعات پیش آئے ہیں جن میں چھ افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ تین مشتبہ افراد کو بھی لاک

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے لیے معاشی انقلا ب ثا بت ہو گا ، عمران عزیز خان

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جمو ں و کشمیر ڈا ئیسپورا چیمبر آف کا مرس کے زیر اہتمام ڈائر یکٹر فا ز اسٹیٹ اینڈ بلڈرز عمران عزیز خان کے اعزاز میں ایک پروقا ر تقریب مقامی

روزہ شیطان اور با طل قوتو ں کے خلا ف عملی جہا د کا نام ہے ، مفتی محمد رفیق الحسنی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) روزہ شیطان اور با طل قوتو ں کے خلا ف عملی جہا دکا نام ہے ،رمضان لمبارک سے قبل ہر اس کا م کا ارادہ کرنا چاہیے جس سے اللہ اور

جا معہ الفرقا ن کے زیر اہتمام سالا نہ تقریب تقسیم انعاما ت

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جا معہ الفرقا ن کے زیر اہتمام سالا نہ تقریب تقسیم انعاما ت زیر سرپرستی مفتی اعظم برطانیہ مفتی یا ر محمد قا دری انعقا د پذیر ہوئی ۔ جس میں

جنگ عظیم اول دوم میں برصغیر پاک و ہند کی برطانوی تعاون کیلیے خدما ت قابل ستائش ہیں ،رئیل ہیلپ ایجوکیشن ٹرسٹ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنگ عظیم اول اور دوم میں بر صغیر پاک و ہند کی خدما ت با رے ایک معلوماتی پروگرام فلا حی تنظیم رئیل ہیلپ ایجو کیشن ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام

ایران نے 15امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

تہران: ایران نے امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ان کمپنیوں کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی وجہ سے بین کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران

اتر پردیش: گوشت کے تاجروں کی غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال

اتر پردیش : مودی کا انتہاپسندی کا ایجنڈا آگے بڑھانے کے لیے ‘یوگی آدیتیہ ناتھ’ کی نفرتیں پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اتر پردیش میں یوگی کے آتے ہی ذبح خانے بند ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ حکومت کی کارروائی