٭ بین الاقوامی خبریں ٭

سی پیک منصوبوں میں تبدیلی نہیں ہوگی: چین

اسلام آباد — چین کی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق منصوبوں کی تعداد میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ہفتے کو بیجنگ کے گریٹ ہال میں صحافیوں سے

امریکی ریاست فلوریڈا کے یوگا اسٹوڈیو میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 5 زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے دارالحکومت تلہاسی میں واقع یوگا اسٹوڈیو میں ایک شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوگا اسٹوڈیو میں فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز

دختر کشمیر نائیلہ خانین کی یاد میں متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برمنگھم کا تعزیتی ریفرنس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دختر کشمیر نائلہ خانین کی یا د میں تعزیتی ریفرنس متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برمنگھم کے زیر اہتمام مقامی ہال میں انعقا د پذیر ہوا ۔ جس کی صدار ت

اوباما اور ہیلری کو پارسل بم بھیجنے والا ٹرمپ کا حامی نکلا

فلوریڈا: سابق امریکی صدر براک اوباما اور وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سمیت 11 اہم شخصیات کو پارسل بم بھیجنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے

امریکہ میں یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ،دو پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ، 12 سے زائد زخمی،دہشتگرد گرفتار

پٹس برگ: امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹس برگ کی ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں،حملہ

کشمیر پر بھارتی قبضہ، برسلز میں بھی یوم سیاہ منایا گیا

کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 27 اکتوبر بروزہفتہ کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کویوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی

چھ لاکھ سے زائد عمرہ ویزے جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ امسال محرم میں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 6 لاکھ 88 ہزار 184 ویزے جاری کئے جاچکے ہیں ۔ سب سے

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے استعفیٰ دیدیا

اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے استعفیٰ دے دیا، اسرائیل فلسطین معاملے پر انہیں شدید تنقید کا سامنا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے اپنے عہدے سے

اقوام متحدہ نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوانین پر نظر ثانی کی جائے۔ انسانی حقوق کمیٹی نے فرانسیسی حکومت کو دو مسلمان خواتین کو ہرجانہ ادا

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  فلسطینی وزارت ِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلس  میں نوجوانوں کو نشانہ بناتے