٭ بین الاقوامی خبریں ٭

کرائسٹ چرچ حملے کی ویڈیو دکھانے پر ترکی کے صدر اردوغان پر تنقید

نیوزی لینڈ میں ایک مسجد میں حملے کے دوران بنائی گئی ویڈیو کی پوری دنیا میں مذمت کی گئی اور اسے سوشل میڈیا کی ویب سائٹوں سے ہٹا دیا گیا۔ لیکن ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو اس ماہ

کانگو میں مال بردار ٹرین حادثے میں متعدد بچوں سمیت 32 افراد ہلاک

برازاویلا: افریقی ملک کانگو میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں اس میں غیر قانونی طور پر سوار 32 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کے صوبے کسائی

ایتھوپیا اور انڈونیشیا کے طیارہ حادثات میں کیا مماثلت؟

ایتھوپیا کی وزیرِ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ایتھوپیا اور انڈونیشیا کے طیارہ حادثے کے درمیان واضح مماثلت دیکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلیک باکس کے ڈیٹا سے حاصل ہونے والی ابتدائی معلومات کے مطابق ایتھیوپین اور انڈونیشین

ہالینڈ: ٹرام میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ایمسٹرڈم: نیدر لینڈز (ہالینڈ) کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام میں سفر کرنے والے مسافروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے

فرانس کی سڑکوں پر جنگ کا سماں

گزشتہ ہفتے فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ’پیلی ویسٹ‘ پہنے مظاہرین کی پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد فرانسیسی صدر میخواں کو جی 20 سربراہی اجلاس چھوڑ کر وطن واپس آنا پڑا۔ لیکن اتنے

امریکہ اور چین فی الحال نئے محصول نہ عائد کرنے پر متفق

امریکہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چینی ہم منصب شی جنپنگ نے نئے تجارتی محصول پر 90 دنوں کے لیے روک لگانے پر اتفاق کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان اس بابت گفتگو

امریکی بحریہ کے کمانڈر کی بحرین میں پر اسرار ہلاکت

مشرق وسطیٰ میں امریکی بحریہ کے کمانڈر وائس ایڈمرل اسکاٹ اسٹرنی بحرین میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ امریکی حکام کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکی نیوی کے آپریشنز کی قیادت کرنے والے بحریہ کے وائس ایڈمرل اسکاٹ اسٹرنی بحرین

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پرتشدد مظاہرے، توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ

فرانسیسی حکومت کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج پیرس میں پہنچنے کے بعد پرتشدد صورت اختیار کر گیا جہاں مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ حکومت کی جانب سے عائد ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں جاری

افغان حکومت روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت پر آمادہ

روس کی وزارتِ خارجہ نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مذاکرات نو نومبر کو ماسکو میں ہوں گے جن میں افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہوگا۔ روس نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی

شام کے مہاجر کیمپ سے عراقی مہاجرین کا واپس جانے سے انکار

باوجود اس بات کے کہ اُن کے شہروں اور قصبہ جات کو داعش کے شدت پسندوں سے واگزار کرایا گیا ہے، شام میں بسنے والے متعدد عراقی مہاجرین کہتے ہیں کہ وہ اپنے گھروں کی جانب لوٹنے کا ارادہ نہیں