٭ بین الاقوامی خبریں ٭

لندن: سنئیر صحافی و چیف رپورٹر روزنامہ پاکستان گوجرانوالہ مرزا محمد شبیر بیگ کی وفات پر اظہارِ غم

لندن: سنئیر صحافی و چیف رپورٹر روزنامہ پاکستان گوجرانوالہ مرزا محمد شبیر بیگ کی وفات پر سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتا ز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو

بریڈفورڈ: معروف شا عرہ مہ جبیں غزل انصار ی کے تیسرے شعری مجموعہ ’’زندگی‘‘ کی تقریب رونمائی

بر یڈ فورڈ : یا رکشا ئر ادبی فو رم کے زیر اہتمام ایک خو بصو رت شا عرانہ اور ادبی تقریب کا اہتمام مقا می ریسٹو رنٹ میں کیا گیا جس کا مقصد قومی ادب کا فروغ اور معروف

لند ن: شعبہ صحا فت کی جا نی پہچا نی شخصیت سنئیر صحا فی حا فظ خلیل الر حمٰن ضای کی وفات

 لند ن: شعبہ صحا فت کی جا نی پہچا نی شخصیت سنئیر صحا فی حا فظ خلیل الر حمٰن ضای کی وفات پرسا بق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر سردار محمد طا ہر تبسم ، سیکرٹری جنرل سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی

لیڈز: برطانیہ کی تاریخ میں لیڈز کا سب سے بڑا اور دلچسپ ملٹی کلچرل پروگرام ہمارا سینٹر بیسٹن میں سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس کے زیر انتظام

 لیڈز: برطانیہ کی تاریخ میں لیڈز کا سب سے بڑا اور دلچسپ ملٹی کلچرل پروگرام ہمارا سینٹر بیسٹن میں سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس کے زیر انتظام کمیونٹی فرسٹ کے اشتراک سے انعقاد پذیر ہوا جس میں پہلی مر تبہ

لیڈز: سا ئو تھ لیڈز کمیونٹی الائنس کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان تا ریخی کا نفرنس

لیڈز: سا ئو تھ لیڈز کمیونٹی الائنس کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان تا ریخی کا نفرنس بعنوان اسلام و فوبیا اور برطانیہ میں مسلمانو ں کے کردار کے مو ضوع پر انعقاد پذ یر ہو ئی جس کی صدارت سیکرٹری

لیڈز: پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام دی نیو بنگلے ہال بر منگھم میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد

 لیڈز: پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام دی نیو بنگلے ہال بر منگھم میں عظیم الشان جلسہ عام انعقاد پذیر ہوا جس کا مقصد تحریک آزادی کشمیر کو تقویت پہنچانا اور شہدائے کشمیر سے اظہا ر یکجہتی تھا لندن ،

لیڈز: لیبر پارٹی کے موجودہ ایم پی اور امیدوار فئیبین ہیملٹن کا لیبر پارٹی کے اجلاس کو پرتکلف عشائیہ

لیڈز: گذ شتہ رات بر طا نوی اپوزیشن جما عت لیبر پارٹی کا ایک اہم اجلا س مقا می سپورٹس کلب میں ہوا جہا ں پر لیڈز ویسٹ کی طرف سے لیبر پارٹی کے موجودہ ایم پی اور امیدوار فئیبین

لندن: مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ کی اچا نک وفات پر دنیا بھر سے سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیا ت کا رنج و غم کا اظہا ر

لند ن (پ ر ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سابق آفیسر تعلقا ت عامہ میو نسپل کا رپو ریشن گو جرانوالہ اور ممتا ز کشمیری قانون دان مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ کی اچا نک وفات پر دنیا

لندن: آزاد حکومت کی نا اہلیو ں اور شا ہ خرچیو ں کی بدولت کشمیری قوم پستی اور تنزلی کے گہرے گھڑے میں گرتی جا رہی ہے: چوہدری جہانگیر

لند ن (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے سنئیر نائب صدر چو ہدری جہا نگیر حسین نے کہا ہے کہ آزاد حکومت کی نا اہلیو ں اور شا ہ خرچیو ں کی بدولت کشمیری قوم پستی

لیڈز: بزرگ رہنما ملک محمد اخلاص خان کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

لیڈز (پ ر ) آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ کے نائب صدر سردار سہراب خان نے پاکستان سے آئے ہو ئے بزرگ رہنما ملک محمد اخلاص خان کے اعزاز میں گذشتہ روز ایک پر تکلف ظہرانہ