٭ بین الاقوامی خبریں ٭

برمنگھم: پشاور حملہ میں شہید ہو نے وا لے معصوم بچوں اور زخمی افراد سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے تعزیتی اجلاس

بر منگھم: بر ٹش پختون ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول پشاور حملہ میں شہید ہو نے وا لے معصوم بچوں اور زخمی افراد کے والدین کے ساتھ اظہا ر یکجہتی اور انتہا پسندوں کے خلاف شدید مذمت

برمنگھم: کونسلر محمد اخلاق پرخلوص، دیانتدار، صادق و امین سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ خدا ترس اور درویش صفت انسان ہیں

برمنگھم: عظیم بر طانیہ کے دا رلخلا فہ کے بعد دوسرے بڑے شہر برمنگھم جسے ایشین کمیونٹی کی اکثریت والا علاقہ بھی جانا جاتا ہے کی ایک اہم اور با وقار شخسیت جو کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں کونسلر

برمنگھم: پاکستانی کلچرل اور اردو ادب کو فروغ دینے کے لیے ایک خو بصورت شام مقا می ہال میں

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )خوا تین کے حقوق بارے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم بنا ت المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل وومن ڈے کے حوالہ سے پاکستانی کلچرل

برمنگھم: یو نا ئیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پا رٹی کے زیر اہتمام برمنگھم میں تجدید تنظیم سازی کے حوالہ سے حلف برداری تقریب کا اہتمام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) یو نا ئیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پا رٹی ( یو کے پی این پی ) کے زیر اہتمام عظیم بر طانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں تجدید تنظیم سازی

برمنگھم: لو یش میڈیا ، دی مسرت شمیم اکیڈمی اور اے کے نیو ز ٹی وی بر طانیہ کے اشتراک سے ایک شام سا نحہ پشاور کے شہداء و غازیان کے نام

بر منگھم : لو یش میڈیا ، دی مسرت شمیم اکیڈمی اور اے کے نیو ز ٹی وی بر طانیہ کے اشتراک سے ایک خو بصورت شام سا نحہ پشاور آرمی پبلک سکو ل کے شہداء اور غازیان بچوں کے

برمنگھم: تھیلسیمیاکی مریضہ بچی سند س کی وفا ت پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر

بر منگھم( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) تھیلسیمیاکی مریضہ بچی سند س کی وفا ت پر سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) سردار محمد طا

برمنگھم: کشمیری تنطیم کشمیر کنسرن برطانیہ کے زیر اہتمام لا رڈ مئیر ہا ؤس بر منگھم میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے ایک اہم کا نفرنس کا اہتمام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کشمیری تنطیم کشمیر کنسرن برطانیہ کے زیر اہتمام لا رڈ مئیر ہا ؤس بر منگھم میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے ایک اہم کا نفرنس کا اہتمام کیا گیا ،

دوبئی: چیف ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام عرفان راجہ دو ہفتے کے دورے پر دوبئی پہنچ گئے

دوبئی: چیف ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام عرفان راجہ دو ہفتے کے دورے پر دوبئی پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران وہ ابو ظہبی، شارجہ، اجمان ، ریس الخیمہ ،فجیرہ، العین اور دیگر شہروں کا دورہ بھی کریں گے، عرفان راجہ

لیڈز: شہید کشمیر مقبول بٹ کی 31 ویں برسی پرتعزیتی ریفرنس کا انعقاد، شہید کی قربانی و قومی خدمات کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) شہید کشمیر مقبول بٹ کے افکا ر اور کردار کی پیروی کرتے ہو ئے ہی آزادی کی منزل حاصل کی جا سکتی ہے ۔ کشمیر کی جنگ میں جیت ہو یا

لندن: چیف آف آرمی سٹا ف اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر خصوصی دعا

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فخر پاکستان اور نشان حید ر کا اعزاز حاصل کرنے وا لے جرات مند شہید میجر شبیر شریف اور چیف آف آرمی سٹا ف اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل راحیل شریف کی