٭ بین الاقوامی خبریں ٭

لیڈز: کشمیر ی قوم کو شرپسند اور انڈین ایجنٹ کہنے وا لے گمراہ کن سوچ اور افکا ر کے مالک ہیں: سردار امجد نواز خان

لیڈز ( پ ر) کشمیر ی قوم کو شرپسند اور انڈین ایجنٹ کہنے وا لے گمراہ کن سوچ اور افکا ر کے مالک ہیں ۔ جن لوگو ں نے اپنی سا ری زندگی مسئلہ کشمیر کے ٹکڑوں پر پلتے ہو

لیڈز: یو م عا شورہ کے مو قع پہ خصوصی اعلامیہ میں سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان شہداء کربلا کا خصوصی خراج عقیدت

لیڈز ( پ ر) یو م عا شورہ کے مو قع پہ خصوصی اعلامیہ میں سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس و معروف سکالر گو ہر الما س خان شہداء کربلا کو خصوصی خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے

لندن: سیکرٹری جنرل سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو انکی کالم نگا ری پر قیمتی قلم کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔

لندن (پ ر) معروف کالم نگا ر و نوجوان صحا فی ایس ایم عرفان طا ہر نے سیکرٹری جنرل سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس و مشہور برطانوی سکا لر گو ہر الماس خان سے گذشتہ روز ملا قات کی

بھارت: ستر برس کی عورت ماں بن گئی۔

نئی دہلی: طب کے شعبہ میں انقلاب نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔ بھارتی خاتون 70برس کی عمر میں ماں بن گئی۔راجو دیوی کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے۔ 75سالہ راجو دیوی آج سے 5سال قبل ماں بنیں۔ راجو

لیڈز: ۲۲ اکتوبرکشمیریوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے: سردار شوکت علی کشمیری

لیڈز(پ ر )یونائیٹڈکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی(یو۔کے ۔پی۔این۔پی) کے چئیرمین سردار شوکت علی کشمیری نے لیڈز کے مقام پر ایک سیمنار جس کا انعقاد یو۔کے ۔پی۔این۔پی لیڈز برانچ نے کیا تھا سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ۲۲ اکتوبر کشمیریوں

لندن: مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے بیرسٹر سلطان محمود کا ملین ما رچ ایک مثبت قدم اور قابل ستا ئش ہے: الائنس گوہر الماس

لندن (سردار عرفان طا ہر سے) سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان نے کہا ہے کہ ملین ما رچ کو کامیاب بنا نے میں اپنی تمام تر صلا حیتیں بروئے کا ر لائیں گے