٭ بین الاقوامی خبریں ٭

برمنگھم: بورزلے گرین وارڈ سے لیبر پارٹی کے امیدوار برائے کونسل ، کونسلر سید شفیق حیسن شاہ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) بورزلے گرین وارڈ سے لیبر پارٹی کے امیدوار بر ایے کونسل ، کونسلر سید شفیق حیسن شاہ کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر ۷ میی کے حتمی فیصلہ آنے سے پہلے

ہینڈبرن: دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی روز بروز بڑھتی ہویی مقبولیت کے پیش نظر میر آف ایکرنگٹن کے زیر سرپرستی میر ہاءوس میں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

ہینڈبرن(ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی روز بروز بڑھتی ہویی مقبولیت کے پیش نظر میر آف ایکرنگٹن کے زیر سرپرستی میر ہاءوس میں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں

برمنگھم: مقامی امیدوار برایے کونسلر واش ووڈ ہیتھ شمس الرحمن خٹک کی انتخابی مہم کے حوالہ سے ایک عوامی میٹنگ کا انعقاد

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) لبرل ڈیمو کریٹک مڈ لینڈز کے زیر اہتمام نارٹن ہال میں مقامی امیدوار برایے کونسلر واش ووڈ ہیتھ شمس الرحمن خٹک کی انتخابی مہم کے حوالہ سے ایک عوامی میٹنگ

برمنگھم: معروف روحانی و درویش صفت شخصیت سائیں محمد اکرم المعروف مستانہ سائیں کی وفا ت پر اظہارِ تعزیت

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )  سپریم ہیڈ آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس ، سابق صدر و وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار محمد عبد القیوم خان کے دیرینہ ساتھی اور

برمنگھم: اقوامِ عالم پاکستان بھارت اور چین کا کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے: قمر خلیل

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) اقوام عالم پاکستان بھارت اور چین کا کشمیر پر غاصبابہ قبضہ ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے ، معا ہدہ کراچی اور گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا کشمیری قوم

نیپال: زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں تیز

نیپال میں سنیچر کو آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں حکام نے 1800 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جبکہ ماؤنٹ ایورسٹ میں زلزلے کے نتیجے میں برفانی تودے گرنے سے کوہ پیماؤں سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے

برمنگھم: سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول میں شہید اور زخمی ہو نیوالے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کی مذمت کے حوالہ سے ایک سیمینار کا اہتمام

بر منگھم( ایس ایم عرفان طا ہر سے )پاکستان تحریک انصاف مڈلینڈز کے زیر اہتمام سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول میں شہید اور زخمی ہو نے والے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کی مذمت کے حوالہ سے ایک

ما نچسٹر: نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کا اعزاز

ما نچسٹر: نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کا اعزاز تفصیلات کے مطابق نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کی میر آف اولڈھم بر طانیہ کونسلر فدا حسین سے ملاقات ، میر آف اولڈھم کونسلر فدا حسین نے کونسل جنرل ڈا کٹر

بر منگھم: دو غیر مسلم خواتین کا قا دریہ ٹرسٹ برطانیہ میں قبول اسلام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دو غیر مسلم خواتین کا قا دریہ ٹرسٹ برطانیہ میں قبول اسلام تفصیلات کے مطابق بر منگھم کی رہا یشی دو خواتین ۳۸ سالہ شیلے کوشل جس کا تعلق سکھ

برمنگھم: دہشتگردی ناموس رسالت کی آڑ میں ہو، شریعت کی آڑ میں ہو یا مسجد کی آڑ میں ناقابل قبول ہے: محمد نواز خان

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دہشتگردی ، انتہا پسندی اور بدامنی کی دنیا میں کویی گنجایش نہیں ہے ۔ دہشتگردی ناموس رسالت کی آڑ میں ہو ، شریعت کی آڑ میں ہو یا مسجد کی