٭ بین الاقوامی خبریں ٭

برمنگھم: لو یش میڈیا ، دی مسرت شمیم اکیڈمی اور اے کے نیو ز ٹی وی بر طانیہ کے اشتراک سے ایک شام سا نحہ پشاور کے شہداء و غازیان کے نام

بر منگھم : لو یش میڈیا ، دی مسرت شمیم اکیڈمی اور اے کے نیو ز ٹی وی بر طانیہ کے اشتراک سے ایک خو بصورت شام سا نحہ پشاور آرمی پبلک سکو ل کے شہداء اور غازیان بچوں کے

برمنگھم: تھیلسیمیاکی مریضہ بچی سند س کی وفا ت پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر

بر منگھم( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) تھیلسیمیاکی مریضہ بچی سند س کی وفا ت پر سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) سردار محمد طا

برمنگھم: کشمیری تنطیم کشمیر کنسرن برطانیہ کے زیر اہتمام لا رڈ مئیر ہا ؤس بر منگھم میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے ایک اہم کا نفرنس کا اہتمام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کشمیری تنطیم کشمیر کنسرن برطانیہ کے زیر اہتمام لا رڈ مئیر ہا ؤس بر منگھم میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے ایک اہم کا نفرنس کا اہتمام کیا گیا ،

دوبئی: چیف ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام عرفان راجہ دو ہفتے کے دورے پر دوبئی پہنچ گئے

دوبئی: چیف ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام عرفان راجہ دو ہفتے کے دورے پر دوبئی پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران وہ ابو ظہبی، شارجہ، اجمان ، ریس الخیمہ ،فجیرہ، العین اور دیگر شہروں کا دورہ بھی کریں گے، عرفان راجہ

لیڈز: شہید کشمیر مقبول بٹ کی 31 ویں برسی پرتعزیتی ریفرنس کا انعقاد، شہید کی قربانی و قومی خدمات کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) شہید کشمیر مقبول بٹ کے افکا ر اور کردار کی پیروی کرتے ہو ئے ہی آزادی کی منزل حاصل کی جا سکتی ہے ۔ کشمیر کی جنگ میں جیت ہو یا

لندن: چیف آف آرمی سٹا ف اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر خصوصی دعا

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فخر پاکستان اور نشان حید ر کا اعزاز حاصل کرنے وا لے جرات مند شہید میجر شبیر شریف اور چیف آف آرمی سٹا ف اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل راحیل شریف کی

بریڈ فورڈ: عوامی طبقات میں تفریق اور تقسیم کا رویہ اختیا ر کرنے والوں کا کڑا احتساب آئندہ انتخابات میں ضرور ہوگا : بیرسٹر عمران

بر یڈ فورڈ : امیدوار برا ئے ایم پی لیبر پارٹی بریڈ فورڈ ایسٹ بیرسٹر عمران حسین نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے خا تمے کے لیے میدان عمل میں آیا ہو ں ، عوامی طبقات میں تفریق اور

لیڈز: کشمیر اوورسیز یو نین آف جرنلسٹ کے صدر ، نوجوان صحا فی و کالم نگا ر زاہد نو ر کی دا دی کی وفا ت پر اظہار تعزیت

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کشمیر اوورسیز یو نین آف جرنلسٹ کے صدر اور نوجوان صحا فی و کالم نگا ر زاہد نو ر کی دا دی جان کی وفا ت پر سابق مشیر وزیر اعظم

برمنگھم: آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس یو تھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل چو ہدری اسما عیل خالد کی وفات پر اظہار تعزیت

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس یو تھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل چو ہدری اسما عیل خالد کی وفات پر سا بق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر

لندن: سابق سنئیر وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر ملک محمد نواز خان کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر اظہارِ تعزیت

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق سنئیر وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر ملک محمد نواز خان کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ