٭ بین الاقوامی خبریں ٭

بی جے پی اقتدار کے لیے تعصب اور نفرت کو ہوا دے رہی ہے:راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے گڑ گاؤں میں مسلم گھرانے کو انتہا پسندوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان

سی پیک معاشی وکمرشل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے:چینی سفیر

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفیر نے بلوچستان ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے بارشوں سے متاثر ہونے والوں کے لیے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان کو امدادی چیک دیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ

سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ ریاض ، قونصلیٹ جنرل جدہ اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا

جدہ: سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ ریاض ، قونصلیٹ جنرل جدہ اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا۔ قونصل جنرل جناب شہر یار اکبر خان نے پاکستانی فوج اور پاکستان بحریہ کے دستوں کی

درخت سے نکلتی آبشار سب کو حیران کردے

جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹینگرو کے گاؤں میں شہتوت کا ایک ایسا درخت ہے جس میں سے برسات کے موسم کے بعد آبشار ابل پڑتی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ درخت سو سال پرانا ہے۔جس میں

شامی فورسز نے داعش کی خود ساختہ خلافت کا خاتمہ کر دیا

شامی فورسز نے شام میں داعش کی خود ساختہ خلافت کا مکمل خاتمہ کر دیا، داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے بغوز کو آزاد کرا لیا۔ شامی فورسز کو داعش پر ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے، شام میں داعش

یوم پاکستان کےموقع پر سعودی قیادت کی مبارکباد

یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد نے صدر عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ

لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں

اٹلی میں ڈرائیورنے اسکول بس کوہائی جیک کرکے آگ لگا دی

میلان: اٹلی میں اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ڈرائیور نے ہائی جیک کرنے کے بعد آگ لگا دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں بس ڈرائیورنے اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ہائی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا

سرینگر: ضلع اودھمپور میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھمپور میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ساتھیوں سے تلخ کلامی کے بعد

نیوزی لینڈ کی فضاؤں میں اللہ اکبرکی گونج

کرائسسٹ چرچ: النورمسجد کے پیش امام نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی سوچ کوشیطانی نظریے کے تحت نقصان کی کوشش ناکام بنادی اورنفرت اورانتہا پسندی کوشکست ہوگئی۔ دنیا بھرکے مسلمانوں سے یکجہتی کرتے ہوئے پورے نیوزی لینڈ