٭ بین الاقوامی خبریں ٭

اللہ کی رحمت سے نہ امید نہ ہوں کیونکہ اللہ کی رحمت اسکے جلال پرحاو ی ہے ،صاحبزادہ پیر مظہر حسین

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) رضا ئے الہیٰ کے حصول کے لیے برائی سے توبہ کرتے ہو ئے خود کو اچھائی کی طرف مائل کرنا ضروری ہے ۔ اللہ کی رحمت سے کبھی بھی نہ امید

لیبر پارٹی کی مقامی سیاست کی طرح کھیل کے میدان میں بھی اپنی حذب اختلاف جماعتوں کو شکست

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) لیبر پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ ہلفورڈ ڈرائیو ہب پیری بار گراؤنڈ میں کھیلا گیا ، دونوں ٹیموں میں سٹی کونسل کے ممبران کونسلر ز حضرات

عید الفطردنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن، محبت، رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے ، اما م شاہد

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن ، محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے ، مسرت کے اس موقع پر اپنی اسلامی روایات اور ثقافت کو

برمنگھم: سردار محمد عبد القیوم خان نے مسلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجا گر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )سردار محمد عبد القیوم خان نے مسلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجا گر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیاان خیالا ت کا اظہا ر مقررین نے کونسل ہاءوس میں

ضیاء الا مہ سنٹر بو زلے گرین میں شب لیلتہ القدر کے حوالہ سے عظیم الشان محفل پاک انعقاد

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ضیاء الامہ فا ؤ نڈ یشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاء الا مہ سنٹر بو زلے گرین میں شب لیلتہ القدر کے حوالہ سے ایک عظیم الشان محفل پاک کا انعقا

قرآن و سنت پر عمل پیرا ہو نے سے ہما ری دنیا و آخرت کی مشکلا ت آسان ہوسکتی ہیں ، امام شاہد

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) تمام مسائل مصائب اور مشکلا ت کا حل اللہ کے ذکر میں موجود ہے ۔ جو لوگ اللہ کے دین پر استقا مت اختیار کرتے ہیں تو وہ دنیا اور آخرت

روہنگیا کمیونٹی کے قتل عام کے خلا ف 101کونسلر زکی دستخط کردہ قانونی دستا ویز خارجہ اموربرطا نیہ کو ارسال

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) برما کے اندر روہنگیا کمیونٹی کے قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلا ف سٹی کونسل کے 101 کونسلر زکی دستخط کردہ قانونی دستا ویز سیکرٹری آف سٹیٹ

سابق صدر و وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار محمد عبد القیوم خان آج انتقال کر گئے

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) تحریک آزادی کشمیر کی عظیم شخصیت سپریم ہیڈ سواداعظم آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس ، سابق صدر و وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ، سرپرست اعلیٰ

سید کا شف سجا د کی رہا ئش گا ہ پر یوم شہا دت حضرت علیؓ کی یا د میں ایک پر وقا ر افطا ر ڈنر کا اہتمام

ما نچسٹر ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) نوجوان مصنف و صحافی سید کا شف سجا د کی رہا ئش گا ہ پر یوم شہا دت حضرت علیؓ کی یا د میں ایک پر وقا ر افطا ر

برمنگھم اپنا گھر کے زیر اہتمام سنئیر سٹیزن کے اعزاز میں بین المذاہب افطا ر پارٹی کا انعقا د

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) اپنا گھر کے زیر اہتمام سنئیر سٹیزن کے اعزاز میں بین المذاہب افطا ر پارٹی کا انعقا د کیا گیا ، جس کی میزبانی کے فرائض اپنا گھر کی انتطامیہ نے