٭ بین الاقوامی خبریں ٭

جنت الفردوس چیرٹی کے زیر اہتمام ایک بین التفریح ازدواجی زندگی سے متعلقہ خو بصورت تقریب کا انعقاد

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنت الفردوس چیرٹی کے زیر اہتمام ایک بین التفریح ازدواجی زندگی سے متعلقہ خو بصورت تقریب کا انعقاد مقامی ہال میں کیا گیا جس میں شادی کے خواہش مند حضرات کے

تحریک آزادی کشمیر کو تقویت پہنچا نے کے لیے آزادمیڈیا اور حکومت ایک پیج پر ہیں ،سردار عابد حسین

حکومت آزادکشمیر نے ورکنگ جرنلسٹس کالم نگا رو ں اور میڈیا مالکان کی صحافتی خدما ت کے اعتراف میں سالانہ ایوارڈ کا سلسلہ شروع کردیا حالیہ سرکاری دورے کے خلا ف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی دونمبر لوگ ایک بڑے

مسئلہ کشمیر کی آڑ میں مفاداتی ٹولہ اپنی سیاست چمکا نے میں مصروف ہے، انجم جرال مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر

جو لوگ عورتوں کی عزتیں تا ر تار کرنے والے ہیں ان سے بھلا کشمیر کی آزادی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالہ سے کیا توقع کی جا سکتی ہے با العموم برطانیہ اور با الخصوص اسلام میں عورت

دنیا کو تیسری جنگ عظیم سے بچا نے کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا: سردار شوکت علی کشمیری

پاک بھا رت نیو کلیئر جنگ نسلو ں اور قوموں کی زندگیوں کے خا تمے کاباعث بن سکتی ہے جس کو روکنے کے لیے مکالمہ کی فضاء ہموا ر کرنا ہوگی مذہب کی آڑ میں دنیا کو تباہی کے دھانے

سابق لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر چو ہدری عبد الر شید کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا اہتمام

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر چو ہدری عبد الر شید کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا اہتمام انکی رہا ئش گاہ پر کیا گیا ،

انسان کے بعد از مرگ نیک اعمال اور تربیت یافتہ اولاد صدقہ جا ریہ ثا بت ہوتی ہے ، امام شاہد تمیز

سابق لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر چو ہدری عبد الر شید کے والدین کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا اہتمام انکی رہا ئش گاہ پر کیا گیا برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق

نکا ح سنت رسول ﷺ مسلمان کو برائیو ں اور بے راہ روی سے محفوظ بناتا ہے:پیر محمد طیب الرحمن قادری

نکا ح کے لیے مال و دولت اونچی نسل اور حسن و جما ل نہیں بلکہ سیرت و کرداراور نیکی کو مد نظر رکھنا چا ہیے، اما م شاہد تمیز ، علامہ ناصر صدیقی برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا

علامہ اقبال ؒ کی شاعری سوچ اور افکا ر کو نوجوان نسل میں منتقل کرنے کی ضرورت ہے:سید احمد معروف

جو قومیں اپنے اسلاف کی خدمات اور قربانی کو فراموش کردیں توتاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرتی ہے انکا احتساب فطری عمل کا تقاضا ہے اخوت کی پاکستانی غریب گھرانوں کے لیے قرض حسنہ سکیم اور انہیں معاشی استحکام بخشنے

لتا حیاؔ کی امریکہ کیلئے روانگی، امریکہ اور دوسرے شہروں میں منعقد عالمی مشاعروں میں شرکت

ممبئی ( ڈاکٹر راغب دیشمکھ سے) سابق طلباء ایسوسی ایشن علی گڑھ ،واشنگٹن ڈی سی اور دوسری انجمنوں کی جانب سے امریکہ میں عالمی مشاعروں کی ایک سیر یز ماہ نومبر میں منعقد کی جا رہی ہے، ان مشاعروں میں

مسئلہ کشمیر کو اجا گر کرنے میں ہما رے مسلم ممبران برطانوی پا رلیمینٹ کا کردار قابل ستا ئش ہے :سید ابن عباس

بھا رت کو مقبوضہ کشمیر کے اندر ہو نے والی دہشتگردی کو روکنے کے لیے مو ئثراقداما ت اٹھا نے ہو نگے ،فا در آف دی ہا ؤ س سر جیرالڈ کف مین مقبوضہ کشمیرانسانی حقوق کی پا مالی اور