٭ بین الاقوامی خبریں ٭

۔14 فروری بروز اتوار قا دریہ ٹرسٹ برطانیہ میں سالانہ عرس مبا رک و بڑی گیا رہویں شریف غو ث اعظم الشیخ سید عبدالقادر جیلا نیؒ

زیر سرپرستی چیئرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری اور صدارت مفتی محمدگل رحمن قادری کریں گے برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سالانہ عرس مبا رک و بڑی گیا رہویں شریف غو ث

پٹنہ میں بہارا اردو اکادمی کے زیر اہتمام آج سے دو روزہ عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

بہار اردو اکادمی:دوروزہ عالمی اردو کانفرنس کا آغاز آج سے امریکہ، ترکی، ایران، ماریشس،کناڈااور قطر کے ارباب علم و قلم کی شرکت یقینی پٹنہ، انڈیا( ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ سے) آج کے گلو بل ایج میں زبان و ادب کے

اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لیے زندگیا ں وقف کرنے والے کبھی مرتے نہیں، صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری

مفتی غلام رسول سعیدی ؒ اورپیر محمد چشتی ؒ کی یاد میں مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمن قادری کی زیر صدارت عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر پیر ذادہ امداد حسین، مفتی عبد الرسول

ریاست جمو ں و کشمیر کی وحد ت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، یونا ئیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ

پاکستان کی گلگت بلتستان کو صوبہ بنا نے کی مہم درحقیقت بھا رت کو جمو ں و لدا خ کو صوبہ بنا نے کا جواز فراہم کرنا ہے ،سردار شوکت علی کشمیری کشمیر کی تقسیم سے پاکستان اور بھا رت

سانحہ پشاور میں زخمی ہو نے والے غازی احمد نواز کو سٹی کونسل کی طرف سے تعلیمی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا

تعلیم کو عام کرنے اور انتہا پسندی و دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے اپنے خون کے آخری قطرے تک جدوجہد جا ری رکھوں گا، غا زی احمد نواز تقریب میں لارڈ میئر آف برمنگھم کونسلر رے ہیسل ، کونسلر مائیک

غوث اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے علم و عمل سے انسانیت کو خدا شناس بنایا : علامہ محمد تبسم بشیر اویسی

برمنگھم(ایف یو نیوز)غوث اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے علم و عمل سے انسانیت کو خدا شناس بنایا ۔ سچائی اور خلوص سے دین رسول ﷺ کی ایسی آبیاری فرمائی کہ رہتی دنیا تک آپ کو حامیان اسلام خراج عقیدت

بنا ت المسلمین گلوبل کا فرانس میں موجود مہا جرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ

حاملہ خواتین ، بچوں اور بچیوں کی کثیر تعداد ضروریات زندگی کی بنیا دی سہولیات سے محروم زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلاء دکھائی دی اقوام متحدہ ، یورپین یونین ، انسانی حقوق کی تنظیمیں ، فلاحی ادارے اور

ڈاکٹر علّامہ اقبال اُردو پرائمری ہائی اسکول وجونئیر کالج ریسو ڑ ضلع واشم میں جشن یوم جمہوریہ

واشم (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ سے) الہلال ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام ڈ اکٹر علّامہ اقبال اُردو پرائمری،ہائی اسکول وجونئیر کالج میں بتاریخ ۲۶ ؍جنوری کوجلسہ یوم جمہوریہ بڑے ہی جوش و خروش سے منا یا گیا۔جلسہ کی

ملت ٹائمز نیور پورٹل کاممبئی میں رسم اجراء عمل میں آیا

۔’’ ملت ٹائمز‘‘ سے تعمیری اور مثبت صحافت کی امید وابستہ ہے عالمی سیمینار میں ملت ٹائمز نیوز پورٹل کا جراء کرتے وقت مولانا رابع حسنی ندوی کا اظہار خیال نئی دہلی(ایف یو نیوز )گذشتہ چند سالوں سے صحافتی دنیا

۔39 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت زیر سرپرستی صاحبزادہ پیر سید منور حسین شاہ جما عتی جامع مسجد مہر الملت میں انجام پذیر ہوئی

قیامت کے روز اللہ رب العزت کے حضور آل محمدﷺ اور اصحا بؓ سے محبت اور عقیدت رکھنے والوں کو اللہ جداگانہ وقا ر سے نوازے گا ہر کوئی دامن حبیب تھام لے تو معاشرے میں برائیوں اور بیما ریوں