٭ بین الاقوامی خبریں ٭

کاروبار زندگی بہتر بنا نے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے ، معین قاضی

جی-50 اپنے صارفین کے لیے سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انکی پرموشن کے لیے بھی خدما ت سرانجام دے رہا ہے مشہور و معروف کا روبا ری و سیاسی شخصیت معین قاضی کے اعزاز میں ساز

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ ، تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین نور ٹی وی و محی الدین ٹرسٹ برطانیہ

ایک تصویر اپنے اندر ہزاروں الفاظ قید رکھتی ہے ، سعدیہ کیانی بر طانوی نثراد پاکستانی فوٹو گرافر

Legends of Balsall Heath Community Project کے اظہا ر تشکر کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب اس موقع پرمسز رخسار فاطمہ ،مسٹرحقی علی ، انجیلا پیک ،رون فورڈ ،مسٹرجعفر رضا ، عبد اللہ رحمن ، طا رق جہا ن اور

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے

ما نچسٹر ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے ، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز نوجوان مصنف و ڈا ئر یکٹر کے

سریا اور شام میں جنگ وجدل اور خون ریزی نے عام زندگی کو بے حد متاثر کیا ہے ، ہیومن ریلیف فا ؤنڈیشن برطانیہ

بھائی کے سامنے اسکی حقیقی بہن بیٹے کے سامنے اسکی مقدس ماں اور خاوند کے سامنے اسکی شریک حیا ت کو بے آبرو کرکے قتل کردیا جا تا ہے تصادم ذدہ علاقوں میں جنگی جہا زوں کی بم باری اور

یورپ میں مہاجرین و پناہ گزین فلاحی اداروں اور مخیر حضرات کے تعاون کے انتظار میں

گندگی کے ڈھیرگدلے پانی غلا ظت صفائی ستھرائی کا مناسب انتظام نہ ہو نے کے باعث خواتین اور بچوں میں شدیدبیماریاں پھیلنے کا خدشہ سربراہ بی ٹی ایم گلوبل سمیرا فرخ کا چیئرمین ووڈ لینڈ مسجد ارشد محمود ، ملک

تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہد بخشنے کے لیے شہید کشمیر مقبول بٹ کے افکا ر اپنا نے کی ضرورت ہے، کشمیر فریڈم مو ومنٹ برطانیہ و یورپ

جواں سال نسل کو کشمیر کی تاریخ اور حقیقی نظریا ت سے متعارف کروانے کے لیے تمام کشمیری تحریکوں کو دیانتداری سے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا کشمیر کی آزادی و خودمختاری کے لیے محض سوچ اور تخیل کا

شریعت و طریقت کو سمجھنے کے لیے تعلیما ت غوث اعظم پر عمل پہرا ہو نے کی ضرورت ہے،صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری

تصوف اور ولایت کے لیے علم ضروری ہے اولیا ء عظام اور علماء و مشائخ کی صحبت اختیار کرنے والا کبھی گمراہی و بے راہ روی کا شکا ر نہیں ہوتا عیدمیلا د ہو یا جشن نزول قرآن محفل ایصال

مقبول بٹ شہید نے کشمیری قوم کے اقتدار اعلیٰ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،سردار شوکت علی کشمیری

قوموں کو تقسیم ،تفرقے اور تصادم سے بچانے کے لیے انکے بنیا دی حقوق میں عدل و انصاف کا راستہ اختیا ر کرنے کی ضرورت ہے ۱۱ فروری تجدید عہد کا دن شہید مقبول بٹ کے نظریہ خود مختاری کو

پاکستانی سفارت خانہ سے خاطر خواہ سہولت نہ اٹھا نے والے افراد نے متبادل راستہ اختیار کرلیا

دور دراز سے آنے والے معذور اور بوڑھے افراد کے لیے بہتر انتظام کی عدم موجودگی نے آزادانہ ایڈوائز بیورو کو جنم دے دیا برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) پاکستانی سفارت خانہ سے خاطر خواہ سہولت