٭ بین الاقوامی خبریں ٭

قوم مال و دولت اور تعمیر و ترقی سے نہیں تعلیم سے بنتی ہے ،شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ

قیادت میں دو خوبیاں ہونا ضروری ،دیا نتدار ہو اور کرپشن سے پاک یہ دو خوبیاں ہما رے قا ئد چو ہدری افسر شاہدایڈووکیٹ میں موجود ہیں پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے سب سے زیادہ توجہ تعلیم پر دی ہے

میئر آف لندن کے بعد پاکستانی مہا جرین کی اگلی منزل برطانوی وزارت اعظمیٰ ہے ، ایم ای پی افضل خان

مہا جرین کی برطانوی معشیت و سیاست کے ساتھ ساتھ اس ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے نمایا ں خدما ت ہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے ایک مہا جر بس ڈرائیور کے بیٹے کی حیثیت سے

فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت کا محتاج ہوتا ہے ،استاد حامد علی خان

دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ہمارا فن ہمیں دوسروں سے محبت اور دوستی کا

حضرت سلطان العارفین کا تصور اسم ذات انسانی معراج کا خاصا ہے، حق با ہو سیمینا ر

رسول خدا ﷺسے محبت اور انکی حقیقی پیروی کے بغیر بخشش و مغفرت اور قدر و منزلت کاحصول ناممکن ہے رسول سے محبت اللہ سے محبت ہے ہر نیکی کی بنیا د تصور پر ہوتی ہے اگر انسان اپنے قلوب

یکساں انسانی حقوق کے بغیر جمہو ریت اور عدل و انصا ف قائم نہیں ہو سکتا، یو نا ئیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

عالمی برادری ، ادارے کشمیریوں کے ساتھ پاکستان اور بھا رت کا تعصب پسندانہ رویہ اور امتیازی سلوک بند کروانے میں عملی کردار ادا کریں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریاست جمو ں وکشمیر میں ہو نے والے

منبر اور خانقاہی نظام کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا، سید بلال قطب

پاکستان سے آنے والے افراد نے تعلیمی سطح پر خود کو ترقی یافتہ نہیں بنایا ہے برطانوی قوانین کی پیروی شرعی طور پر ہر مسلمان پر فرض ہے ہمارا دین اسلام دنیا کا واحد مذہب جو نما ز روزے سے

انتہا پسندی دہشتگردی کے خاتمہ اور قیام امن کے لیے مذہبی رواداری نا گزیر ہو چکی ،عالمی امن کا نفرنس

تمام مذاہب کو ایک دوسرے کے ساتھ نظریاتی اورسیاسی اختلافات مٹا کر قربت کا پہلو اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے ممکنات تلاش کرنا ہونگی کوئی مذہب تصادم اور خون ریزی کی ہر گر زاجازت نہیں دیتا ہے پر امن

مسلمانوں کی بقاء اور سا لمیت کے لیے اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، الشیخ مصبا ح المالک لقمانوی

اگر ہمیں با قی رہنا ہے تو پھر اتحاد و اتفاق پر عمل پہرا ہو نا پڑے گا فروعی اختلافات مٹا کر ہی صیہونی اور طا غوتی سازشوں سے نمٹا جا سکتا ہے مشا ئخ عظام اور اولیا ء کرام

عبدالمتین روزانہ ۸ سے ۱۰ ہزار لیٹر پانی مفت میں تقسیم کرتے ہیں، بے لوث اور خاموش خدمتِ خلق

انڈیا (احمد نثار سے) بھارت کی ریاست مہاراشٹر، ضلع لاتور، پانی کی قلت کی وجہ سے بے حال ہے۔حال ہی میں سرخیوں میں رہا کہ اس ضلع کو ریاست دہلی سے ٹرین میں پانی روانہ کیا جارہا ہے تاکہ یہاں

پاکستان سے کرپٹ نظام حکومت کے خاتمہ کے لیے عدل و انصا ف کا معا شرہ قائم کرنا ہو گا، سربراہ پاکستان تحریک انصا ف

تا رکین وطن خاص پاکستانی ہیں جن کے بھیجے ہو ئے پیسے سے ہی ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے پو ری جد وجہد کروں گا ملک میں بہتر نظام ہو تا تو پاکستانیو