٭ بین الاقوامی خبریں ٭

مسئلہ کشمیر ، فلسطین شام بنگلہ دیش صومالیہ اور دیگر ممالک میں انسانی حقوق با رے اہم سیمینا ر

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کنزرویٹو پارٹی کے زیر اہتمام مڈل ایسٹ ،ایشیاء اور دنیا بھر میں مختلف ممالک کے اندر انسانی حقوق کے حوالہ سے ایک اہم سیمینار سٹی کونسل میں انعقاد پذیر ہوا جس

جنت الفردوس ،ہیلپنگ دی لٹل اینجلز کے زیر اہتمام ایوارڈز شو

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنت الفردوس اور ہیلپنگ دی لٹل اینجلز کے رضاکا رو ں کو ایوارڈز سے نوازا گیا ، جنت الفردوس پاکستان میں تعلیمی انقلاب کے لیے شب و روز کوشاں ہے ہر

گیتو ں بھری شام صابر مرزا اور امیت چکرابرتی کے نام

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) مشرقی ہم آہنگی میوزک اکیڈمی کے زیر اہتمام غزل اور گیتوں کی ایک حسین شام معروف پاکستانی نثراد برطانوی فنکا ر صابر مرزا او ربھا رتی فنکا ر امیت چکرابرتی کے نام

بچو ں میں جذبہ خودی اجا گر کرتے ہو ئے انکا اعتماد بحال کرنا ہو گا،چیف ایگزیکٹو آفیسر برنا رڈوز

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) بچو ں میں جذبہ خودی اجا گر کرتے ہو ئے انکا اعتماد بحال کرنا ہو گا ، کسی بچے کا مستقبل اسکے ماضی کو دیکھ کر نہیں بلکہ موجودہ حالا ت

این پنگ، چین کے صوتی آلات بنانے والے پرولائٹ+ساؤنڈ شنگھائی میں نمائش کاروں کا سب سے بڑا گروہ بھیجتے ہوئے

ایک خواب کی تعمیل: آہنگ کو سُر دیں این پنگ کے مائیکروفون کے ذریعے شنگھائی (ایف یو نیوز) این پنگ، گوانگ ڈونگ، چین کی طرف سے آڈیو آلے بنانے والے 26 سے 29 اکتوبر 2016ء کو ہونے والی پرو لائٹ

عالمی یوم امن کے موقع پر عقیل طاہر کیلئے پاور آف پیس ایوارڈ

آسٹریلیا(ایف یو نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے امن کے موقع پر پاکستانی شہری عقیل طاہر کوپاور آف پیس ایوارڈ دیا گیا‘تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا عالمی یوم امن ہر سال 21ستمبر کو منایا جاتا ہے اور اس

ما ہراور تجربہ کار چا ئنیز ڈاکٹر کا قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں قبول اسلام

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ما ہر اور تجربہ کار چا ئنیز ڈاکٹر کا قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں قبول اسلام تفصیلا ت کے مطابق ما ہر ڈاکٹر چون یی سنیئر پیشہ ور پیڈیا ٹر کس کے

یوم دفاع پاکستان درخشاں ماضی اور روشن مستقبل کی یا د گار ہے، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات سے نجا ت دلا نے کے لیے ۶ ستمبر والے جذبہ حریت اور قوم کے اتحاد و اتفا ق کی ضرورت ہے سیا چن ہو کرگل ہو چونڈہ کا محاذیا آپریشن ضرب عضب مسلح

پنجابی ثقافت روایت حسن اور گیتوں کا شاہکار والسل میگا میلا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) پنجابی ثقافت روایت حسن اور گیتوں کا شاہکار والسل میگا میلا آربو رٹم پاک میں انعقاد پذیر ہوا جس میں بھا رت اور برطانیہ بھر سے آئے ہو ئے معروف پنجابی

پاکستان کی تو ہین و تضحیک مو دی الطاف گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) الطاف حسین پاکستان کی جڑوں کو دیمک کی طرح چاٹنے والا وائر س ہے ، پاکستان کی تو ہین و تضحیک مو دی الطاف گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے اس سازش