٭ بین الاقوامی خبریں ٭

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کشمیریوں پر منفی اثرات مرتب کرے گا ، جمو ں و کشمیر انٹرنیشنل پیپلز الا ئنس

چائنہ اس اہم منصوبہ کی آڑ میں ایشیائی ممالک تک اپنی رسائی بڑھانا چاہتا ہے جو کہ خطے کے دیرپا امن کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے گلگت بلتستان کی عوام کے سیاسی سماجی معاشی اقتصادی اور انسانی حقوق

مولانا بوستاناالقادری فانی دنیا کو خیر آباد کہتے ہو ئے شان و شوکت کے ساتھ دائمی منزل کی طرف روانہ

ہر دل اداس ہر آنکھ پرنم جناز ہ میں ہزاروں مذہبی سیاسی سماجی سرکا ری علمی و ادبی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی بھرپورشرکت مرحوم کی تحریک آزادی کشمیر ، خدمت خلق، دین اسلام کی تبلیغ و ترویج

۔10 جون کو ملکہ برطانیہ کی سالگرہ شایان شان طریقہ سے منائی جا ئے گی ،ون برٹن ون نیشن

ون برٹن ون نیشن برطانیہ کی افتتا حی تقریب میں ممتاز مذہبی و روحانی سکا لرز کا بین المذاہب ہم آہنگی اور امن و آشتی کیلیے پختہ عزم کا اعادہ مسلمان دوسرے مذاہب کے درمیان اچھے تعلقا ت استوار کرنے

اتحاد امت کے لیے عفو و درگزر اور صبر و برداشت کا دامن تھا منا ہو گا ،پیر سید حسین الدین شاہ

امت مسلمہ افرا تفری انتہا پسندی اور بد امنی کی متحمل نہیں ہو سکتی ہے جبر و تشدد کی چنگا ری نے ہمیں تباہی و بربادی کے دہا نے پرلا کھڑا کیا ہے مسلم ممالک ایران عراق شام اور لبنان

معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی موت پر اظہارِ تعزیت

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی موت پر چیرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین نیریاں شریف آزادکشمیر

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ احیاء دین اور تبلیغ و ترویج کے لیے گراں قدر خدما ت پیش کررہا ہے ،پیر سید حسین الدین شاہ

علماء دین برطانوی قوانین کی پاسداری کے ساتھ ساتھ دیا ر غیر میں دین اسلام کی حقیقی اور مثبت تصویر کشی کرنے میں بھی عملی کردار ادا کریں اس موقع پر مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمن قادری ، صاحبزادہ

قوم مال و دولت اور تعمیر و ترقی سے نہیں تعلیم سے بنتی ہے ،شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ

قیادت میں دو خوبیاں ہونا ضروری ،دیا نتدار ہو اور کرپشن سے پاک یہ دو خوبیاں ہما رے قا ئد چو ہدری افسر شاہدایڈووکیٹ میں موجود ہیں پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے سب سے زیادہ توجہ تعلیم پر دی ہے

میئر آف لندن کے بعد پاکستانی مہا جرین کی اگلی منزل برطانوی وزارت اعظمیٰ ہے ، ایم ای پی افضل خان

مہا جرین کی برطانوی معشیت و سیاست کے ساتھ ساتھ اس ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے نمایا ں خدما ت ہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے ایک مہا جر بس ڈرائیور کے بیٹے کی حیثیت سے

فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت کا محتاج ہوتا ہے ،استاد حامد علی خان

دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ہمارا فن ہمیں دوسروں سے محبت اور دوستی کا

حضرت سلطان العارفین کا تصور اسم ذات انسانی معراج کا خاصا ہے، حق با ہو سیمینا ر

رسول خدا ﷺسے محبت اور انکی حقیقی پیروی کے بغیر بخشش و مغفرت اور قدر و منزلت کاحصول ناممکن ہے رسول سے محبت اللہ سے محبت ہے ہر نیکی کی بنیا د تصور پر ہوتی ہے اگر انسان اپنے قلوب