رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوروں، ذخےرہ اندوزں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا : ڈپٹی کمشنر

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بےورورپورٹ)ماہ رمضان المبارک مےں ناجائز منافع خوروں ، ذخےرہ اندوزں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، ناجائز منا فع خور ، ذخےرہ اندوزی کرنے اور مصنوعی مہنگائی کرنے والے کسی بھی قسم کی رعاےت کے مستحق نہےں ، رمضان بازار4 مئی تک فنگشنل کےے جائےں ، رمضان بازاروں مےں معےاری کوالٹی کی اشےائے ضرورےہ وافر مقدار مےں فراہم کی جائےں ، رمضان بازاروں مےں فراہم کی جانے والی اشےائے ضرورےہ کی کو الٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کےا جائے ، دوکا ندار اور تاجر حضرات رےٹ لسٹ نماےا ں جہگوں پر آوےزاں کرےں ،تمام دوکاندار اور تاجر حضرات مقرر کرہ نر خوں کے مطابق اشےائے ضرورےہ فروخت کرےں اور زائد المعےاد و غےر معےاری اشےائے ضرورےہ فروخت کرنے سے پرہےز کرےں ،تمام متعلقہ محکمے اشےائے ضرورےہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ رمضان بازاروں مےں دےگر سہولےات کی فراہمی کےلئے ہر ممکن اقدام کرےں ،رمضان المبارک کے اےام مےں مساجد ، رمضان بازاروں مےں سےکورٹی کے فول پر وف انتظامات کےے جائےں اور اس مقصد کے حصول کےلئے سی سی ٹی وی کےمرے بھی لگائے جائےں ، تمام ادارے حکومتی ہداےات کی من وعن پےروی کرےں اور رمضان بازاروں کے سلسلہ مےں دی جانے والی گائےڈ لائن پر سو فےصدعمل درآمد کوےقےنی بنائےں ، ان خےالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ماہ رمضان المبارک کے سلسلہ مےں کےے جانے والے انتظامات کے بارے مےں بلائے گئے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا ، اجلاس مےں اےڈےشنل ڈپٹی کمشنر رےونےو ڈاکٹر احمد افنان ، اےڈےشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قےوم قدرت ، اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن علی عاطف ، اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا افتخار حسےن بلوچ ، ڈپٹی ڈائرےکٹر زراعت توسےع رےاض احمد ، ڈی او انفارمےشن سےد سلمان حسےن ،ڈی او نڈ سٹری خالد جاوےد ، مےونسپل کمےٹی ، مارکےٹ کمےٹی ، محکمہ خوراک ،لائےوسٹاک ، انجمن تاجران کے نمائندے حاجی وسےم،انجمن تاجران عارفوالا کے سمےت دےگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے تمام پرائس مجسٹرےٹس کو ہد اےات جاری کےں کہ اشےائے ضرورےہ کے مقررکر دہ نر خوں کے مطابق فراہم کرنے کےلئے اپنے فرائض منصبی احسن طرےقے سے ادا کرےں اور کوشش کرےں کے اس سلسلہ مےں کےے جانے والے اقدامات سے عوام کو رےلےف ملے ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے تاجر تنظےموں کے نمائندگان پر زور دےتے ہوئے کہا ماہ رمضال المبارک مےںاللہ کی خو شنودی حا صل کرنے کےلئے منافع کی شرح کو کم سے کم حد پر رکھتے ہوئے اشےائے ضرورےہ فراہم کرےں اور زےادہ سے زےادہ نےکےاں کمائےں۔

Short URL: http://tinyurl.com/yxpdpzww
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *