شعبہ زراعت کی ترقی ملکی ترقی کی کلےد ہے ، شعبہ زراعت کی ترقی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہےں : احمد کمال مان

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بےورورپورٹ)شعبہ زراعت کی ترقی ملکی ترقی کی کلےد ہے ، شعبہ زراعت کی ترقی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہےں ، حکومت کسانوں کو جدےد مشےنری سبسڈی پر فراہم کرنے کےلئے اقدامات کر رہی ہے ، شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خو شحالی کےلئے جدےد پےداواری ٹےکنالوجی کو فروغ دےا جا رہا ہے تاکہ کسان کم سے کم لاگت مےں فصلوں کی بہتر اور زےادہ پےداوار حا صل کر کے اپنی محنت کا بہتر صلہ حاصل کر سکےں ، بہتر پےداوار کے حصول کےلئے بےمارےوں سے آگاہی بھی ضروری ہے ان خےالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ضلعی مشاورتی کمےٹی کے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا ،اجلاس مےں ڈپٹی دائرےکٹر زراعت توسےع رےاض احمد ، اسسٹنٹ ڈائرےکٹر زراعت توسےع ، ڈی او واٹر مےنجمنٹ ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پر اسےکےوٹر ، انچارج سکےورٹی برانچ عبدالمالک ، سمےت دےگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے ، ڈپٹی ڈائرےکٹر زراعت توسےع رےاض احمد نے اجلاس کو برےفنگ دےتے ہوئے کہا کہ کےمےائی کھادوں ، غےر معےاری و جعلی زرعی ادوےات اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائےاں کی جا رہی ہےں ، انہوں نے کہا کہ مہنگے داموں کھادےں فروخت کرنے والے 93 ڈےلرز کے خلاق قانونی کاروائی کرتے ہوئے 5 لاکھ 7 ہزارروپے جرمانہ بھی کےا گےا ہے ، اےڈےشنل ڈائرےکٹر لائےو سٹاک ڈاکٹر خالد رشےد نے کہا کہ جانوروں کی منہ کھر بےماری کے سلسلہ مےں ابتک 246750 جانوروں کی وےکسےنےشن کی جا چکی اور دےگر جانوروں کی حفاظت کےلئے اور مختلف بےمارےوں سے محفوظ رکھنے کےلئے ہر ممکن اقدام کےے جا رہے ہےں ، ڈی او واٹر مےنجمنٹ نے کہا کہ روان سال pipip کے تحت 23 پختہ کھالوں کی تعمےر مکمل کر لی گئی ہے جبکہ اے ڈی پی کے تحت بھی 7 پختہ کھالے تعمےر کےے جا چکے ہےں ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے تمام متعلقہ افسران کوہداےات جاری کےں کہ کسانوں کو فصلوں کے فائدہ مند بےج کے استعمال اور کاشتکاروں کے مسائل ترجےح بنےادوں پر حل کرنے کےلئے ثمر آور کاو شےں کرےں ، فارمر ڈے کو کامےاب بنانے کےلئے نئی حکمت عملی مرتب کرےں ، زرعی ماہرےن کی تحقےق کے ثمرات کسانوں ، کاشتکاروں تک پہنچائےںتاکہ وہ فصلوں کی زےادہ سے زےاہ پےداوارحا صل کرےں اور زرعی شعبہ ترقی کرے اور زرعی خود کفالت کی منزل کو حا صل کےا جا سکے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/yxfhrpfe
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *