موت کی یاد

Print Friendly, PDF & Email

جب انسان کو زندگی ختم ہوتی نظر آتی ہے تو وہ ہر چیز سے دُور / بیزار ہو نے لگتا ہے۔ اسے کسی چیز پر ملکیت جتانے کی خوشی نہیں ہوتی کیونکہ اسے زندگی ختم ہوتی نظر آتی ہے۔
اس لیے
ہر وقت اپنے آپ کو موت کو حاضر جان کر دنیا کی محبت و لگن کو دل سے باہر نکا ل پھینکیں ۔۔۔۔

(تحریر: محمد جواد خان، حویلیاں)

575 total views, 2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/gs93cd6
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...