ضلع ہذا کی تمام پنجاب ہا ئی وئے پٹرول پوسٹس پر 01 روزہ ماونٹ اینڈ ڈسماؤنٹ کورس کروایا گیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن ( بیورورپورٹ) ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب کے احکامات پر ، ایس پی پٹرولنگ ملتان ریجن کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی پٹرولنگ پا کپتن عظمت کامران کی زیر نگرانی ضلع ہذا کی تمام پنجاب ہا ئی وئے پٹرول پوسٹس پر 01روزہ ماونٹ اینڈ ڈسماؤنٹ کورس کروایا گیا جس میں ضلع ہذا کے جملہ افسران/ملازمان نے شرکت کی کورس میں برائے شفٹ ڈیوٹی، ایس او پی برائے آرمز /ایمو نیشن،برائے شفٹ انچارج اور برائے سیکیورٹی ڈیوٹی کے متعلق تفصیلی بریف کیا گیا اورپر یکٹیکل ٹر یننگ کروائی گئی متذکرہ کورس سے پی ایچ پی افسران/ملازمان کی پر وفیشنل صلا حیتوں میں اضافہ ہو ا ہے اس موقع پر پٹرولنگ پولیس اہلکاروں نے مزید جرات و بہادری سے فرائض کی ادائیگی سر انجام دینے کا عزم کیا۔ 

45 total views, 1 views today

Short URL: //tinyurl.com/yyjzfyl6
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *