مخصوص دن

Print Friendly, PDF & Email

آج ہمارے معاشرے کے اندر والدین کی قدر نہیں بلکہ بوڑھے ہو جانے کے بعد اولڈ ایج ہاؤس میں چھوڑ کر سال میں ایک دن کے لیے Happy Mother Day and Happy Father Day
کا انعقاد کر کے انکے حقوق و فرائض پورے سمجھ بیٹھتے ہیں۔
Happy valentine Day
کا انعقاد اس خوبی کے ساتھ کیا جاتا ہیکہ اس کو برائی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا ایک اہم جزو سمجھا جانے لگا ہے۔ ۔۔

(تحریر: محمد جواد خان ، حویلیاں)

497 total views, 2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/gqelagg
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...