جذبہ حب الوطنی کو پروان چڑھانا ہوگا،اور ہر فرد کوسچے و قومی جذبوں کے ساتھ ملکی ترقی کیلئے متاثر کن کردار ادا کرنا ہوگا: غلام نبی ڈھڈی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن ( بیورورپورٹ) جذبہ حب الوطنی کو پروان چڑھانا ہوگا،اور ہر فرد کوسچے و قومی جذبوں کے ساتھ ملکی ترقی کیلئے متاثر کن کردار ادا کرنا ہوگا ، اقتصادی و معاشتی ترقی کیلئے صحت مند طرز زندگی بہت ضروری ہے ، کلین اینڈ گرین مہم ملک کو سر سبز و شاداب بنانے کے ساتھ اس کے ثمرات سے صاف شفاف آب ہوا دستیاب ہوگی شجر کاری اور گرین اینڈ کلین مہم ترقی و استحکام پاکستان کی کلید ہے ، ان خیالات کا اظہارسوشل ڈویلپمنٹ کونسل کے صدر غلام نبی ڈھڈی نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پریس کلب پاکپتن میں پودے لگانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پرسیاسی سماجی شخصیات بھی موجود تھے سوشل ڈویلپمنٹ کونسل کے صدر غلام نبی ڈھڈی نے کہا کہ صاف و سر سبز پاکستان مہم کی کامیابی مشترکہ کاوشوں سے ہی ممکن ہے اور ہر شہری اپنے حصے کے نہ صرف پودا لگائے بلکہ اس کی متواتر طریقے سے آبیاری بھی کرے۔

55 total views, 1 views today

Short URL: //tinyurl.com/y4s6tlj6
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *