ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ماہ رمضان المبارک میں رمضان بازاروں اور عام بازاروں میں شیائے ضروریہ کی قیمتوں کے اجراء کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بےورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ماہ رمضان المبارک مےں رمضان بازاروں اور عام بازاروں مےں شےائے ضرورےہ کی قےمتوں کے اجراءکا نوٹفےکےشن جاری کر دےا ، تفصےلات کے مطابق چاول باسمتی پر انا عام بازار مےں130 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 120 روپے فی کلو گرام ، چاول باسمتی نےا عام بازار مےں115 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 105 روپے فی کلو گرام ،چاول اری عام بازار مےں45 روپے فی کلو گرام ،دال چنا موٹی عام بازار مےں115 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 110 روپے فی کلو گرام ،دال چنا بارےک عام بازار مےں100 روپے فی کلو گرام,کالے چنے موٹے عام بازار مےں100 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 95روپے فی کلو گرام ،سفےد چنے موٹے عام بازار مےں120 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 110 روپے فی کلو گرام ،دال مسور موٹی (غےر ملکی) عام بازار مےں90 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 80 روپے فی کلو گرام ،دال مسور بارےک لوکل عام بازار مےں115 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 105 روپے فی کلو گرام ،دال ماش دھلی ہوئی ( غےر ملک) عام بازار مےں140 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 130 روپے فی کلو گرام ،دال ماش چمن عام بازار مےں150 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 145 روپے فی کلو گرام ،بےسن عام بازار مےں115 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 105 روپے فی کلو گرام ،دال مونگ دھلی ہوئی عام بازار مےں145 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 140 روپے فی کلو گرام ،دال مونگ بغےر دھلی ہوئی بازار مےں140 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 135 روپے فی کلو گرام ،سرخ مرچ کھلی عام بازار مےں280 روپے فی کلو گرام اور رمضان بازار مےں کمپنی رےٹ سے 5 فےصد کم رےٹ پر،چےنی سفےد60 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 55 روپے فی کلو گرام ،دودھ کھلا فی لےٹر 65 روپے ، دہی 75 روپے فی کلو گرام ، گوشت چھوٹا عام بازار مےں750 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 740روپے فی کلو گرام ،گوشت بڑا عام بازار مےں350 روپے فی کلو گرام جبکہ رمضان بازار مےں 340 روپے فی کلو گرام ،تندوری فی روٹی100 گرام 5 روپے ،نا ن فی سادہ120 گرام7 روپے دستےاب ہے ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے کہا کہ سبزی ، پھل ، پولٹری اور انڈے کے نئے نر خ نامے متعلقہ مارکےٹ کمےٹی روز مرہ کی بنےاد پر جاری کرے گی ، کوئی شخص ےا دوکاندار مقرر کردہ نر خ سے زائد وصول نہےں کرے گا اور نہ زائد وصولی کےلئے اقدامات کرے گا ، ےہ نرخ نامہ ضلع پاکپتن کی رےو نےو حدود مےں فوری طور پر نا فذالعمل ہوگا ، اگر کسی شخص/ دوکاندار نے اس حکم عدولی کی خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل مےں لائی جائے گی۔

Short URL: http://tinyurl.com/y3lfp2rk
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *