آئی ایس آئی نے فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کر دی

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد: آئی ایس آئی نے فیض آباددھرنا کیس فیصلے پرنظرثانی اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آئی ایس آئی نے فیض آباددھرنا کیس فیصلے پرنظرثانی اپیل دائر کردی۔اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ 6 فروری کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،فیصلے سے آرمڈ فورسز کے مورال کو نقصان پہنچا۔

Short URL: http://tinyurl.com/yxkj2em4
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *